مائیکل اینجلو

(Michelangelo سے رجوع مکرر)

مائکلاینجلو ڈی لوڈوویکو بوعوناروٹی سمونی (چھ مارچ 1475 تا اٹھارہ فروری 1564)، (ہسپانوی تلفظ: میکل آنجلو ) ایک اطالوی رناسانسی مصور،مجسمہ ساز،آرکیٹیکٹ، شاعر اور انجینیر تھے۔ گو کہ وہ دراصل مصور تھے پر ان کی چنندہ شوباجات میں مہارت اس پائے کی تھی کہ انھیں لیو نارڈو ڈی ونچی کے ساتھ 'رنسانس مین' یا مرد عالم کہا جاتا ہے۔ انهوں نے ایک بہت مشہور اور بهترین نقاشی کی مثال قائم  کی۔ اس  نقاشی کا نام تها  سسٹین چیپل تھا،  جو بہت سی فلمون میں دکھائی جاتی ہے۔ مشہور سیریز ویسٹ ولڈ میں بھی اس پر ایک منظر دکھائی دیا گیا ہے۔

مائیکل اینجلو
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (اطالوی میں: Michelangelo di Lodovico Buonarroti Simoni ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 6 مارچ 1475ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 فروری 1564ء (89 سال)[5][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [6][7][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جمہوریہ فلورنس [8][9]
اطالیہ [8][10]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل اطالوی لوگ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ مرگی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مجسمہ ساز [8][7][2][12][13][14]،  مصور [8][7][2][12][13][14]،  معمار [8][5][2][12][13][14]،  شاعر [7][12]،  انجینئر ،  مصنف [15]،  بصری فنکار [16]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اطالوی [17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں پطرس باسلیکا   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

مائکلاینجلو کا کام کثیر اور بلند پایہ تھا۔

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Dizionario Biografico degli Italiani — Treccani's Biographical Dictionary of Italian People ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/michelangelo-buonarroti_(Dizionario-Biografico)
  2. ^ ا ب پ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2398/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2021
  3. ^ ا ب پ ت Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/michelangelo/past-auction-results
  4. ^ ا ب پ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/27943
  5. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 11 جولا‎ئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/118582143 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. ^ ا ب اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/12866 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
  8. ^ ا ب خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — ربط: یو ایل اے این - آئی ڈی
  9. http://www.smithsonianmag.com/travel/how-to-tour-michelangelos-rome-12922932/
  10. تاریخ اشاعت: 12 فروری 2016 — http://www.smithsonianmag.com/travel/how-to-tour-michelangelos-rome-12922932/ — اجازت نامہ: CC0
  11. عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
  12. https://cs.isabart.org/person/27943 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  13. خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500010654
  14. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Michelangelo
  15. عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
  16. http://kmska.be/collection/work/data/qcx0lc — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2024
  17. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ — ربط: بی این ایف - آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اکتوبر 2016
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7468387