جمہوریہ آرتساخ
جمہوریہ ناگورنو قرہ باغ (آرمینیائی: Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն) جسے جمہوریہ آرتساخ (Artsakh Republic یا Republic of Artsakh) بھی کہا جاتا ہے، جنوبی قفقاز میں صرف تین دیگر غیر اقوام متحدہ ریاستوں سے تسلیم شدہ ایک جمہوریہ ہے۔ [5]
جمہوریہ ناگورنو قرہ باغ Nagorno-Karabakh Republic Լեռնային Ղարաբաղի Հանրապետություն Lernayin Gharabaghi Hanrapetut'yun | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت | خان کندی |
سرکاری زبانیں | آرمینیائیa |
حکومت | غیر تسلیم شدہ صدارتی جمہوریہ |
• صدر | باکو ساکیان |
• وزیر اعظم | آرایک ہاروتونیان |
• پارلیمنٹ چیئرمین | اشوت غولیان |
مقننہ | قومی اسمبلی |
آزادی آذربائیجان سے | |
• اعلان | 2 ستمبر 1991[1] |
• تسلیم | 3 غیر اقوام متحدہ ارکان |
رقبہ | |
• کل | 11,458.38 کلومیٹر2 (4,424.11 مربع میل) |
آبادی | |
• 2013 تخمینہ | 146,573[2] |
• 2010 مردم شماری | 141,400[3] |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2010 تخمینہ |
• کل | $1.6 بلین |
• فی کس | $2,581 (2011 اندازہْ) |
کرنسی | آرمینیائی درم (فی الحقیقت) b (AMD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+4[4] |
کالنگ کوڈ | +374 47c |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | کوئی نہیںd |
|
ناگورنو قرہ باغ علاقہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان میں 1918ء میں روسی سلطنت سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں سوویت توسیع کے بعد 1923ء میں ناگورنو قرہ باغ کے علاقے کو آذربائیجان کا علاقہ بنادیا گیا۔ 10 دسمبر 1991ء کو سوویت یونین کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے آذربائیجان سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور آرمینیا سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔
اس مسئلے پر آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان میں جنگ بھی ہو چکی ہے جسے "نگورونو کاراباخ جنگ" کہا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Christoph Zürcher (2007)۔ The Post-Soviet Wars: Rebellion, Ethnic Conflict, and Nationhood in the Caucasus ([Online-Ausg.]۔ ایڈیشن)۔ New York: New York University Press۔ صفحہ: 168۔ ISBN 978-0-8147-9709-9
- ↑ "Population of NKR as of 1. جنوری 2013"۔ NKR۔ 1 جنوری 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2014
- ↑ "Official Statistics of the NKR. Official site of the President of the NKR"۔ President.nkr.am۔ 1 جنوری 2010۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012
- ↑ "Nagorno-Karabakh Rejects Daylight Saving Time"۔ Timeanddate.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 مئی 2012
- ↑ About Abkhazia – Abkhazia.info آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abhazia.info (Error: unknown archive URL)۔ English translation: Google translator۔