نیلی فرٹاڈو
(Nelly Furtado سے رجوع مکرر)
نیلی فرٹاڈو (انگریزی: Nelly Furtado) (ولادت: 2 دسمبر 1978 ء) کینیڈا کی معروف گلوکارہ، گیت نگار اور رقاصہ ہے۔
نیلی فرٹاڈو | |
---|---|
(انگریزی میں: Nelly)،(پرتگالی میں: Nelly Kim Neto Furtado) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Nelly Kim Furtado) |
پیدائش | 2 دسمبر 1978ء (46 سال)[1][2][3] وکٹوریا، برٹش کولمبیا |
شہریت | کینیڈا پرتگال |
قد | 158 سنٹی میٹر |
ساتھی | جسٹن ٹمبرلیک |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | پاپ موسیقی ، ردھم اینڈ بلوز ، لوک موسیقی ، ہپ ہاپ موسیقی ، لوک موسیقی ، آر اینڈ بی معاصر |
آلہ موسیقی | گٹار ، پیانو ، صوت |
پروڈکشن کمپنی | گیفن ریکارڈز |
پیشہ | گلو کارہ ، ماہر موسیقیات ، ادکارہ [4]، گٹار نواز ، گلو کارہ - گیت نگارہ ، میوزک پروڈیوسر ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5]، پرتگالی ، ہسپانوی [5] |
اعزازات | |
کینیڈا کی واک آف فیم (2010) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات[6] | |
السينما.كوم | السینما۔ کوم پر صفحات |
درستی - ترمیم |
نامور کینیڈی گلوکارہ فرٹاڈو کم سنی ہی میں شوبزنس کی دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔
جب 2000ء میں انھوں نے اپنے گیتوں کے پہلے البم Whoa, Nelly! کے ساتھ عالمی شہرت کی دہلیز پر قدم رکھا تو اُن کی عمر صرف اٹھارہ برس تھی۔ یہ البم 16 ملین کی تعداد میں فروخت ہوا۔
2003ء میں گیتوں کا دوسرا البم Folklore جاری ہوا جبکہ 2006ء میں Loose کے نام سے۔ اپنے شوہر سے طلاق کی وجہ سے بھی وہ عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کا موضوع بنیں۔ اس کے بعد برٹنی نے دوسری شادی کر لی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/135207541 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/21731 — بنام: Nelly Furtado — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Nelly Furtado — PLWABN ID: https://dbn.bn.org.pl/descriptor-details/9810687027105606
- ↑ Deutsche Synchronkartei actor ID: https://www.synchronkartei.de/darsteller/15528 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/30538595
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/13655113-cd16-4b43-9dca-cadbbf26ee05 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2021