Occult
occult کا لفظ ؛ غائب، خفیہ، غلق و پوشیدگی وغیرہ جیسے معنوں میں آتا ہے، عام طور پر اس کا اردو متبادل ویکیپیڈیا پر لفظ ----- خفی / خفیہ ------ کو مقرر کیا گیا ہے لیکن چند جگہوں پر غائب کا لفظ بھی آ سکتا ہے ؛ مثال کے طور پر
- غیبت صغرٰی (minor occultation)
- خفیہ خون (occult blood) ------ اجابت (stool) میں نا نظر آنے والا خون آنا یعنی غیبتِ خون۔
- برازی خون مخفی (occult blood test) ------ خفی خون کے لیے کیا جانے والا طبی اختبار۔
- خفیہ تدلی (occult prolapse) ------ جسم کا کوئی عضو اپنی حدود سے ایسے نکل یا لٹک (تدل) جانا کہ علامات کے ساتھ علم میں نا آئے۔