پیٹر (شاہ قشتالہ)
(Peter of Castile سے رجوع مکرر)
پیٹر ((ہسپانوی: Pedro); 30 اگست 1334 – 23 مارچ 1369) ظالم (ال ظالم) یا صرف (ال Justo) کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ وہ 1350 سے 1369تک کاسٹایل اور لیون کا بادشاہ تھا۔ وہ آءیوریا گھرانہ کی مرکزی شاخ کا آخری حکمران تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(ہسپانوی میں: Pedro I) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 30 اگست 1334ء بورگوس [1] |
|||
وفات | 23 مارچ 1369ء (35 سال) | |||
وجہ وفات | تیز دار ہتھیار کا گھاؤ | |||
طرز وفات | قتل | |||
شہریت | تاج قشتالہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | نغمہ ساز ، حاکم | |||
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [2] | |||
عسکری خدمات | ||||
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمپیٹر سنتا ماریا لا ریئل دے لاس حویلجاس برگوس، سپین کے دفاعی ٹاور میں پیدا ہوا تھا۔ اس کے والدین الفانسو یازدهم اور پرتگال کی ماریا تھے[3]
چانسلر اور پرچہ نویس پیرو لوپز دے ایالا کے مطابق اس کی رنگت ہلکی، آنکھیں نیلی اور بال چمکدار سنہرے تھے۔ اس کا قد لمبا تھا (1.83 m) اور وہ کسرتی جسم کا مالک تھا۔ وہ طویل، سخت کام کے اوقات کا عادی تھا۔ وہ تھوڑا سا توتلا اور عورتوں سے بہت محبت کرتا تھا۔ وہ اچھا پڑھا لکھا اور فنون لطیفہ، کا سرپرست اور اپنے ابتدائی سالوں میں وہ تفریح، موسیقی اور شاعری سے لطف اندوز ہوتا تھا۔
پیٹر نے جب اپنی حکومت کا آغاز تو اس کی عمر قریبا سولہ سال کی تھی [4]
ابتدا میں وہ اپنی ماں اور اس کی پسندیدہ لوگوں کے زیر اثر رہا۔ اس کی شادی انگلینڈ کے ایڈورڈ سوم کی بیٹی جوآن سے طے ہوئی۔ جب جوآن کاسٹایل کے لیے روانہ ہوئی تو دوران سفر وہ ایسے شہروں سے گذری جو سیاہ موت سے متاثر تھے۔ ان نے ان لوگوں کی وارننگ بھی نظر انداز کردی جنھوں نے اسے اپنے علاقوں میں داخل ہونے سے منع کیا تھا۔ جوآ ن جلد ہی بیمار ہو کے مر گئی۔
وہ اگرچہ پہلے اپنی ماں کے زیر اثر تھا تاہم البقروق وزیر کی حوصلہ افزائی کے ساتھ سب سے پہلے خود کو آزاد کیا۔ [6] ماریا ڈی پاڈلا کے وابستگی کے بعد اس ناے اس سے 1353 میں خفیہ شادی کر لی۔ ماریا اس کو البقروق کے خلاف کر دیا جو نتیجتا پرتگال فرار ہو گیا۔ [7]
نوٹ
ترمیم- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/453601/Peter
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/031833322 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
- ↑ Estow, Clara, Pedro the Cruel of Castile, 1350-1369, (BRILL, 1995), 30.
- ↑ Dillon, John Talbot.
- ↑ Estow, 11.
- ↑ ایک یا کئی گزشتہ جملے میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: David Hannay (1911)۔ "Peter (Pedro) s.v. Peter "the cruel""۔ $1 میں ہیو چھزم۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی)۔ 21 (11واں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 292
- ↑ Storer, Edward.