پوپ
(Pope سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
بطریق اعظم یا پاپائے اعظم یا پوپ یا بطریق، (انگریزی زبان میں : Pope) کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ رومن کیتھولک کلیسیا کا سب سے بڑا پادری جسے یسوع مسیح کے رسول مقدس پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش روم کے وسط میں واقع ایک خود مختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام ویٹیکن سٹی ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں پاپائیت کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے صدور یا کردنال 18 دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔
روم کا اسقف تعلقہ | |
---|---|
اسقف تعلقہ | |
کیتھولک | |
عہدہ سنبھالا: فرانسس 13 مارچ 2013ء سے | |
عنوان | تقدس مآب |
صوبہ | صوبہ کلیسیائی روم |
اسقف تعلقہ | روم کا اسقف تعلقہ |
کیتھیڈرل | آرچ باسلیکا سینٹ جان لیٹران |
پہلا عہدہ دار | مقدس پطرس، بمطابق کیتھولک عقائد |
قیام | پہلی صدی |
ویب سائٹ | مقدس باپ |
مزید پڑھیے
ترمیمویکی ذخائر پر پوپ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |