ٹرینسنیسٹریا
(Pridnestrovian Moldavian Republic سے رجوع مکرر)
ٹرینسنیسٹریا (transnistria) دریاے ڈنیستر (dniester) اور یوکرین کے ساتھ مشرقی مولڈوون (moldovan) سرحد پر واقع ہے۔ 1990ء میں آزادی کے اس اعلان کے بعد سے اسے پریڈنسٹروین مالدویائی جمہوریہ (pridnestrovian moldavian republic) کے نام سے جانا جاتا ہے۔
پریڈنسٹروین مالدویائی جمہوریہ | |
---|---|
ترانہ: | |
دار الحکومت | ٹیراسپول |
سرکاری زبانیں | روسی1, Moldovan2 (سیریلیک), یوکرائنی زبان |
نسلی گروہ (2005) | 32.1% مالدویائی 30.4% روسی 28.8% یوکرینی 2.5% بلغاری 6.2% اور دیگر غیر اختصاصی |
حکومت | صدارتی جمہوریہ |
• صدر | Yevgeny Shevchuk |
Pyotr Stepanov | |
مقننہ | سپریم کونسل |
Autonomous territory of the مالدووا, de facto independent | |
2 ستمبر 1990 | |
2 مارچ – 21 جولائی 1992 | |
• تسلیم | 3 غیر اقوام متحدہ کے ارکان کی طرف سے 3 |
رقبہ | |
• کل | 4,163 کلومیٹر2 (1,607 مربع میل) |
• پانی (%) | 2.35 |
آبادی | |
• 2010 تخمینہ | 518,700[1] |
• 2004 مردم شماری | 555,347 |
• کثافت | 124.6/کلو میٹر2 (322.7/مربع میل) |
کرنسی | ٹرینسنیسٹریائی روبل4 (PRB) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+2 (EET) |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+3 (EEST) |
کالنگ کوڈ | +373 spec. +373 5 and +373 2 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | none5 |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر ٹرینسنیسٹریا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |