جزیرہ پامبان
(Rameswaram Island سے رجوع مکرر)
جزیرہ پامبان (Pamban Island) ((تمل: பாம்பன் தீவு)) جسے جزیرہ رامیشورم (Rameswaram Island) بھی کہا جاتا ہے جزیرہ نما ہند اور اور سری لنکا کے درمیان واقع ایک جزیرہ ہے۔ پل آدم جو ایک پایاب چونا پتھر کا پل ہے اسے سری لنکا کے شمال مغربی ساحل پر جزیرہ منار سے ملاتا ہے۔
جزیرہ پامبان | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 9°15′N 79°18′E / 9.25°N 79.3°E |
رقبہ (كم²) | 96 مربع کلومیٹر |
حکومت | |
ملک | بھارت |
کل آبادی | 82675 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جزیرہ پامبان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |