رورائیما (Roraima) (پیمون: roro imã, "طوطا + پہاڑ" یعنی "سبز چوٹی", پرتگیزی تلفظ: [ʁoˈɾajmɐ][2]) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ریاست کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہربوآ وستا ہے۔

ریاست
سرکاری نام
ریاست رورائیما State of Roraima
پرچم
ریاست رورائیما State of Roraima
قومی نشان
رورائیما کا برازیل میں مقام
رورائیما کا برازیل میں مقام
ملک برازیل
دار الحکومت اور سب سے بڑا شہربوآ وستا
حکومت
 • گورنرJosé de Anchieta Júnior
رقبہ
 • کل224,298.98 کلومیٹر2 (86,602.32 میل مربع)
رقبہ درجہچودھواں
آبادی (2012)[1]
 • کل469,524
 • درجہستائیسواں
 • کثافت2.1/کلومیٹر2 (5.4/میل مربع)
 • کثافت درجہستائیسواں
نام آبادیRoraimense
خام ملکی پیداوار
 • سال2006 تخمینہ
 • کلR$ 3,660,000,000 (ستائیسواں)
 • فی کسR$ 9,075 (تیرہواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال2005
 • زمرہ0.750 – متوسط (اٹھارہوں)
منطقۂ وقتبرازیل میں وقت (UTC-4)
 • گرما (گرمائی وقت)برازیل میں وقت (UTC-3)
ڈاک راز69300-000 تا 69399-000
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:BR
ویب سائٹrr.gov.br

حوالہ جات

ترمیم
  1. IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística
  2. Regionally pronounced [ʁoˈɾajmɐ], but most persons of others states pronounce [ʁoˈɾɐ̃jmɐ] , according the Jornal Vale Paraibano آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ jornal.valeparaibano.com.br (Error: unknown archive URL). The European Portuguese pronunciation is [ʁuˈɾɐjmɐ].