ساؤ پاؤلو (ریاست)

(São Paulo (state) سے رجوع مکرر)

ساؤ پاؤلو (São Paulo) (پرتگیزی تلفظ: [sɐ̃w ˈpawlu] ( سنیے)) برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ ریاست کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ساؤ پاؤلو ہے۔


Estado de São Paulo
ریاست
ریاست ساؤ پاؤلو
State of São Paulo
ساؤ پاؤلو São Paulo
پرچم
ساؤ پاؤلو São Paulo
قومی نشان
نعرہ: Pro Brasilia Fiant Eximia (لاطینی)
"عظیم چیزیں برازیل کے لیے کی جائیں"
ترانہ: Bandeirantes Anthem
Location of State of São Paulo in Brazil
Location of State of São Paulo in Brazil
ملک برازیل
سب سے بڑا شہرساؤ پاؤلو
حکومت
 • گورنرGeraldo Alckmin
 • نائب گورنرGuilherme Afif Domingos
 • مقننہقانون ساز اسمبلی
رقبہ
 • کل248,209.4 کلومیٹر2 (95,834.2 میل مربع)
رقبہ درجہبارہواں
آبادی (2013)[1]
 • کل43,663,669
 • درجہاول
 • کثافت180/کلومیٹر2 (460/میل مربع)
 • کثافت درجہسوم
نام آبادیPaulista
خام ملکی پیداوار
 • سال2010
 • کلUS$614,579,311 (اول)[2]
 • فی کسUS$15,322 (دوم)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • سال2010
 • زمرہ0.783 - اعلی (تیسرا)
منطقۂ وقتبرازیل میں وقت (UTC-3)
 • گرما (گرمائی وقت)برازیل میں وقت (UTC-2)
ڈاک رمز01000-000 تا 19990-000
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:BR
ویب سائٹhttp://www.saopaulo.sp.gov.br/

حوالہ جات

ترمیم
  1. IBGE :: Instituto Brasileiro de Geografia e Estatística
  2. IBGE. Contas Regionais do Brasil - 2010: Tabela 1 - Produto Interno Bruto - PIB e participação das Grandes Regiões e Unidades da Federação - 2010. 2013-01-11