سربیائی سلطنت

(Serbian Empire سے رجوع مکرر)

سربیائی سلطنت (Serbian Empire) ((سربیائی: Српско Царство/Srpsko Carstvo)‏، تلفظ [sr̩̂psko: tsâ:rstʋo]) بلقان میں مملکت سربیا سے وجود میں آنے والی چند عشروں قائم رہنے والی قرون وسطی کی ایک سلطنت تھی۔

سربیائی سلطنت
Serbian Empire
Српско Царство
Srpsko Carstvo
1346–1371
پرچم سربیا
سربیائی سلطنت
سربیائی سلطنت
سربیائی سلطنت, 1355
سربیائی سلطنت, 1355
دار الحکومتاسکوپیہ, بعد میں پریزرن
عمومی زبانیںسربیائی
مذہب
سربیائی آرتھوڈوکس
حکومتمطلق بادشاہت
شہنشاہ 
• 1346–1355
سٹیفین اورس چہارم دوسن
• 1355–1371
سٹیفین اورس پنجم
تاریخی دورقرون وسطی
• 
16 اپریل 1346
• 
4 دسمبر 1371
کرنسیسربیائی پیرپیر
ماقبل
مابعد
مملکت سربیا (قرون وسطی)
موراویائی سربیا
ضلع برانکوویچ
امارت زیٹا
مملکت پریلپ
ڈیسپوٹیٹ والبازہد
ڈیسپوٹیٹ اپیروس
نکولا الٹومانووچ
موجودہ حصہ سربیا
 مونٹینیگرو
 جمہوریہ مقدونیہ
 بوسنیا و ہرزیگووینا
 کرویئشا
 بلغاریہ
 یونان
 البانیا