شانسی
(Shaanxi سے رجوع مکرر)
شانسی (Shaanxi) (آسان چینی: 陕西، روایتی چینی: 陕西؛ پنین: Shǎnxī) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو شمال مغربی چین میں واقع ہے۔
陕西省 | |
---|---|
صوبہ | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 陕西省 (Shǎnxī Shěng) |
• مخفف | 陕 (Shǎn) 秦 (Qín) |
نقشہ محل وقوع صوبہ شانسی Shaanxi Province | |
وجہ تسمیہ | 陝 (شان) 西 (xī, "مغرب") "شان سے مغرب سرزمین" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | شیان |
تقسیمات | 10 پریفیکچر، 107 کاؤنٹیاں، 1745 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | ژاو ژینگیونگ |
• گورنر | لوو چنجیان |
رقبہ[1] | |
• کل | 205,800 کلومیٹر2 (79,500 میل مربع) |
رقبہ درجہ | گیارھواں |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 37,327,378 |
• درجہ | سولہواں |
• کثافت | 180/کلومیٹر2 (470/میل مربع) |
• کثافت درجہ | اکیسواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان - 99.5% ہوئی - 0.4% |
• زبانیں اور لہجے | ژونگیوان مینڈارن, جنوب مغربی مینڈارن, جن |
آیزو 3166 رمز | CN-61 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 1.6 ٹرلین US$ 261 بلین (ستارہواں) |
- فی کس | CNY 42,864 US$ 6,992 (پندرھواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.773 (متوسط) (پائیسواں) |
ویب سائٹ | www.shaanxi.gov.cn (آسان چینی) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ مورخہ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-05
- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 اپریل 2011۔ مورخہ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04