علامت تغیر
(Slash سے رجوع مکرر)
آڑی لکیر (/)یا سلیش (انگریزی: slash،stroke، solidus, oblique)، یہ بطور رموز اوقاف استعمال ہوتا ہے۔ اس کے انگریزی میں کئی نام ہیں، لیکن سلیش زیادہ معروف ہے، اکثر اردو بولنے والے بھی لفظ سلیش ہی بولتے ہیں۔ لیکن اس کا صحیح اردو مترادف آڑی لکیر ہی ہے۔ جو انگریزی لفظ oblique اردو مترادف ہے۔