اراضی رقبہ کی اکائیاں (پاکستان)

(Table of Pakistani land units سے رجوع مکرر)

اراضی کا رقبہ ناپنے کے پاکستان میں عام استعمال ہونے والی اکائیاں اور ان کے اعشاری نظام میں برابر کا جدول دیا ہے۔ پاکستان کے علاوہ ان کا استعمال برصغیر میں بھی ہوتا ہے اور اردو کتابوں میں ملتا ہے۔

رقبہ اکائی انگریزی
کلمہ نویسی
برابر اعشاری نظام میں برابر
مرلہ (اکائی) marla
25.2929 square meters = 25.2929 m2

25.2929 مربع میٹر

کنال (اکائی) kanal 20 مرلہ
605 square yards

505.857 square metres

505.857 مربع میٹر

ایکڑ acre 8 کنال
4046.87 square metres

4046.87 مربع میٹر

مربعہ murabba 25 ایکڑ
101171.6 square metres

101171.6 مربع میٹر

  • مرلہ کی قدر میں مختلف علاقوں میں اختلاف ہے۔ راولپنڈی ،فیصل آباد اور اس کے نواح میں اس کی قدر 272 مربع فُٹ (25.27 مربع میٹر) بتائی جاتی ہے، جبکہ کچھ علاقوں (بمطابق رسول انجینرنگ کالج) میں 225 مربع فُٹ (20.903 مربع میٹر) سمجھی جاتی ہے۔
  • ایکڑ کی بین الاقوامی قدر 4046.85642 مربع میٹر سمجھی جاتی ہے۔

حوالہ جات

ترمیم