اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

برق مچھلی

 

اسمیاتی درجہ طبقہ [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: متبادل زیرتحقیق
Torpediniformes
سائنسی نام
Torpediniformes[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Fernando de Buen y Lozano   ، 1926  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برق ماہی یا برقی مچھلی (electric ray) ایسی مچھلیوں کی قسم ہوتی ہیں کہ جن کے جسم میں برقی اعضاء کا جوڑا پایا جاتا ہے اور ان برقی اعضاء کی مدد سے وہ برقی تخریج (electric discharge) پیدا کر کہ اپنے شکار کو مفلوج یا ہلاک کرسکتی ہیں۔ اس برقی تخریج کی مقدار 8 وولٹ سے 220 وولٹ تک ہو سکتی ہے اور اس مقدار کا انحصار ان مچھلیوں کی انواع پر ہوتا ہے۔

  1. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 2003 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اکتوبر 2013
  2. ^ ا ب پ عنوان : “Pisces” — صفحہ: 26–38 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p038.pdf
  3. ^ ا ب پ عنوان : Eschmeyer's Catalog of Fishes — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.mapress.com/zootaxa/2011/f/zt03148p038.pdf
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Torpediniformes دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2024ء