آبنائے ٹورس
(Torres Strait سے رجوع مکرر)
آبنائے ٹورس (Torres Strait) ایک جسم آب ہے جو آسٹریلیا اور نیو گنی کے درمیان واقع ہے۔ یہ آبنائے تقریبا 150 کلومیٹر (93 میل) لمبی ہے۔ اس کے جنوب میں جزیرہ نما کیپ یارک اور کوینسلینڈ واقع ہیں۔ شمال میں پاپوا نیو گنی کا مغربی صوبہ ہے۔
جغرافیہ
ترمیمآبنائے ٹورس مشرق میں بحیرہ کورل اور مغرب میں بحیرہ آرافرا سے ملتا ہے۔ اگرچہ یہ ایک اہم بین الاقوامی سمندر گزرگاہ ہے یہ بہت کم گہرا ہے
تاریخ
ترمیمآبنائے ٹورس کے جزائر کم از کم 2،500 سال سے آباد ہیں یا ممکنہ طور پر اس سے بھی زیادہ۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ John Burton۔ "History of Torres Strait to 1879 - a regional view"۔ Torres Strait Regional Authority۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2008
ویکی ذخائر پر آبنائے ٹورس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر آبنائے ٹورس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |