دوسٹ
وادی نیلم کا گاؤں
دوسٹ ( انگريزی: Dosut ) پاکستان کی ریاست آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت گاؤں ہے جو ضلع نیلم میں واقع ہے۔ مظفرآباد سے ١٤٢ کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔ شاردہ سے اس کا فاصلہ ٦ کلومیٹر ہے[1]۔
Dosut | |
---|---|
گاؤں | |
نعرہ: لا إله إلا الله محمد رسول الله (عربی) Lā ʿilāha ʿillā l-Lāh, Muḥammadun rasūlu l-Lāh "There is no god but Allah. Muhammad is the messenger of Allah." (شہادت) | |
ترانہ: 'کریو منزہ جگرس' (کشمیری) | |
View of Dosut | |
متناسقات: 34°45′24″N 74°08′14″E / 34.7568°N 74.1373°E | |
ملک | پاکستان |
ریاست | آزاد کشمیر |
ضلع | نیلم ویلی |
بلندی | 2,100 میل (6,900 فٹ) |
زبانیں | |
• اکثریت | کشمیری |
• دوسری زبانیں | ہندکو، اردو |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت |
ویب سائٹ | www |
تصاویر
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Raza Ghalib۔ "آزاد کشمیر میں سیاحت"۔ 2021-09-22 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-29