آئزک ایسیموو (انگریزی: آئزک ایسیموو؛ روسی: Исаак Юдович Озимов) ایک امریکی مصنف اور بوسٹن یونیورسٹی میں حیاتی کیمیاء کے پروفیسر تھے۔ اِن کی گنتی دنیا کے نامور سائنسی قصصدانوں میں ہوتی ہے۔ اِن کا شمار انگریزی زبان کے کامیاب ترین مصنفوں میں بھی ہوتا ہے اور اِن کی تحریروں میں 500 سے زاید کتابیں اور تقریباً 90،000 خطوط شامل ہیں۔

آئزک ایسیموو
(انگریزی میں: Isaac Asimov ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Isaac.Asimov01.jpg
ایسیموو 1965 میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Исаáк Ази́мов ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران کسی ایک دن؛
پیتروویچی، روسی سوویت یونین
وفات 6 اپریل 1992 (عمر 72 سال)
نیو یارک، امریکا
وجہ وفات گردے فیل،  عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش بروکلن، نیویارک (1923–1942)[1]
بوسٹن (1949–1970)[2]
مینہیٹن (1970–1992)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت امریکی
نسل یہودی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ناستک
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم کولمبیا یونیورسٹی سے حیاتی کیمیاء میں پی ایچ ڈی
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی (–1939)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف
مادری زبان یدیش زبان  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[6]،  یدیش زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حیاتی کیمیا  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بوسٹن یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ امریکی فوج  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Isaac Asimov signature.svg
ویب سائٹ
ویب سائٹ http://www.asimovonline.com/
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رابرٹ ہاینلین اور آرتھر سی کلارک کے ہمراہ، اِن کا شمار دنیا کے تین بڑے سائنسی قصصدانوں میں ہوتا ہے۔ ایسیموو کو شہرت اِن کے لکھے دو سائنسی سلسلوں سے مِلی، جن میں سلسلہِ سلطنتِ کہکشاںی اور سلسلہِ روبالہ کے ناول شامل ہیں ؛ یہ کُل مِلا کر بعد میں ایک سلسلہ میں سمیٹ لیے گئے جس کا نام ایسیموو نے بنیادی سلسلہ رکھ ڈالا۔ سائنسی قصص کے علاوہ بھی ایسیموو نے بیشمار غیر افسانی ادب میں تحریریں لکھیں جن میں تاریخ سے لے کر علم المقبول کے موضوعات بھی شامل ہیں۔

سوانح حیاتترميم

ابتدائی زندگیترميم

ایسیموو، سابقہ روسی سوویت یونین میں پیتروویچی نامی ایک گاؤں میں 4 اکتوبر 1919 اور 2 جنوری 1920 کے دوران کسی ایک دن پیدا ہوئے۔ پیدائش کے وقت اِن کا نام ایساک یودوویچ آوزموو رکھا گیا تھا۔ اِن کے والد کا نام یہودا ایسیموو اور والدہ کا نام آنا ریچل برمن تھا۔ یہ دونوں یہودی تھے اور ان کا خاندان ایک مقامی چکی پر پُشتوں سے کام کرتا آیا تھا۔

  1. http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov
  2. http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov — عنوان : In Joy Still Felt
  3. http://articles.chicagotribune.com/1992-04-07/news/9202010003_1_astounding-science-fiction-science-fiction-short-story-isaac-asimov — عنوان : I. Asimov: A Memoir
  4. مصنف: آئزک ایسیموو — عنوان : In Memory Yet Green
  5. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — عنوان : Краткая литературная энциклопедия — ناشر: Great Russian Entsiklopedia, JSC
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118892827 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ