آئی ایچ ای ایس

تحقیقی ادارہ

آئی ایچ ای ایس یا انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس سائنٹیفک اسٹڈی (فرانسیسی: Institut des Hautes Études Scientifiques) فرانس کا اعلیٰ تحقیقی ادارہ ہے، جو ریاضی جو نظریاتی طبیعیات کی اعلیٰ تدریسیو تحقیق میں معاونت کرتا ہے۔ یہ ادارہ پیرس کے جنوب میں بورس سر یافثیت میں واقع ہے۔ یہ ایک آزاد غیر سرکاری ادارہ جو جامعہ پیرس سکیلے کے ساتھ شراکت میں کام کرتا ہے۔

آئی ایچ ای ایس
IHES main building.jpg
 

معلومات
تاسیس 1958  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
محل وقوع
إحداثيات 48°41′42″N 2°10′09″E / 48.694954°N 2.16908°E / 48.694954; 2.16908  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الرمز البريدي 91440  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک Flag of France.svg فرانس[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شماریات
عضوية فرینچ فاؤنڈیش سینٹر[2]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم