آئی سی سی خواتین کی سال کی بہترین ٹیم

سال کی بہترین ایک روزہ خواتین کرکٹ ٹی مکا اعزاز بین الاقوامی کرکٹ کونسل دیتی ہے۔ یہ خواتین کی کرکٹ کے ایک روزہ فارمیٹ کی دنیا بھر کی ٹیموں میں سے کسی کو دیا جاتا ہے۔ ٹیم مقابلہ نہیں کرتی بل کہ یہ محض اس کے نام دیا جاتا ہے۔[1]

فہرست ترمیم

ون ڈے میچوں میں فعال رہنے والے کھلاڑیوں کی نمائندگی کرتا ہے
کھلاڑی(ترچھے حروف میں) ان کھلاڑیوں کی نشان دہی کرتا ہے جنھیں اس سال کے لیے آئی سی سی کے ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا
کھلاڑی(جلی حروف میں) اس کھلاڑی کی نشان دہی کرتا ہے جسے اس سال کے لیے آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر آنرز سے نوازا گیا تھا
کھلاڑی(X) کھلاڑی کا انتخاب ہونے کی تعداد کی نشان دہی کرتا ہے
سال نمبر 1 نمبر 2 نمبر 3 نمبر 4 نمبر 5 نمبر 6 نمبر 7 نمبر 8 نمبر 9 نمبر 10 نمبر 11 نمبر 12
2017[2]   ٹامی بیومونٹ   میگ لیننگ   میتھالی ڈورائی راج   ایمی سیٹرتھ ویٹ  ایلیس پیری   ہیتھر نائیٹ (کپتان (کرکٹ))   سارہ ٹیلر (وکٹ کیپر)   ڈین وین نیکرک   ماریزان کپ   ایکتا بھشت   ایلکس ہارٹلی (کرکٹر)
2018[3]  اسمرتی مندھانا   ٹامی بیومونٹ (2)   سوزی بیٹس (کپتان (کرکٹ))   ڈین وین نیکرک (2)   سوفی ڈیوائن   الیسا ہیلی (وکٹ کیپر)   ماریزان کپ (2)   ڈینڈرا ڈوٹن   ثناء میر   سوفی ایکلسٹن   پونم یادیو
2019[4]   الیسا ہیلی (وکٹ کیپر)   اسمرتی مندھانا (2)   ٹامی بیومونٹ (3)   میگ لیننگ (کپتان (کرکٹ))   اسٹیفنی ٹیلر   ایلیس پیری (2)   جیس جونیسن   شیکھا پانڈے   جھلن گوسوامی   میگن شٹ   پونم یادیو (2)

زیادہ بار انتخاب ترمیم

3 بار ترمیم

  •   Tammy Beaumont

2 بار ترمیم

انتخاب بلحاظ ملک ترمیم

ملک 2017 2018 2019 کل
  آسٹریلیا 2 1 5 8
  انگلینڈ 4 2 1 7
  بھارت 2 2 4 8
  نیوزی لینڈ 1 2 0 3
  پاکستان 0 1 0 1
  جنوبی افریقا 2 2 0 4
  ویسٹ انڈیز 0 1 1 2

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Press Trust of India DubaiDecember 17، Press Trust of India دسمبر 17، Press Trust of India Ist۔ "Smriti Mandhana in ICC Women's ODI and T20I teams of the year"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 
  2. "Live Cricket Scores & News International Cricket Council"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ 03 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 
  3. "ICC announces women's ODI and T20I teams of the year"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 
  4. "Ellyse Perry wins Rachael Heyhoe-Flint Award"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2020 

بیرونی روابط ترمیم