آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ افریقہ ریجن کوالیفائرز 2017ء
آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ افریقہ ریجن کوالیفائرز 2017ء ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو بینونی جنوبی افریقہ میں ہونا ہے۔ [1] کوالیفائرز کا فاتح آئی سی سی ڈبلیو سی ایل ڈویژن 5 میں ترقی کرے گا جو ستمبر 2017ء میں منعقد ہوگا۔
تاریخ | 7 – 13 اپریل 2017ء |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | محدود اوورز (50 اوورز) |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ |
میزبان | جنوبی افریقا |
شریک ٹیمیں | 6 |
ٹیمیں
ترمیمٹورنامنٹ کے لیے آئی سی سی کی جانب سے مدعو کی گئی 6 ٹیمیں:
پوائنٹس ٹیبل
ترمیمٹیم | میچ | جیتے | ہارے | برابر | بے نتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | حیثیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
گھانا | 5 | 5 | 0 | 0 | 0 | 10 | +1.994 | آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2017ء ڈویژن 5 کے لیے کوالیفائی کیا۔ |
بوٹسوانا | 5 | 3 | 1 | 0 | 1 | 7 | +0.420 | آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ 2017ء ڈویژن 5 کے لیے کوالیفائی نہیں کیا۔ |
تنزانیہ | 5 | 3 | 2 | 0 | 0 | 6 | +1.127 | |
نائجیریا | 5 | 2 | 2 | 0 | 1 | 5 | -0.704 | |
زیمبیا | 5 | 1 | 4 | 0 | 0 | 2 | -0.770 | |
سیرالیون | 5 | 0 | 5 | 0 | 0 | 0 | -1.942 |
ماخذ: کرک انفو[2]
میچوں کی تفصیلات
ترمیم 13 اپریل
[13] |
ب
|
||
- تنزانیہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش نے سیرا لیون کی اننگز کو 23.5 اوورز تک محدود کر دیا جس کے لیے 246 رنز کا ہدف
13–14 اپریل
[14] |
ب
|
||
- بوٹسوانا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش نے بوٹسوانا کی اننگز کو 25 اوورز تک محدود کر دیا اور نائیجیریا کی اننگز بھی 163 کے ہدف کے ساتھ 20 اوورز تک محدود کر دی گئی۔
- میچ 14 اپریل کو دوبارہ کھیلا جانا تھا لیکن یہ خراب روشنی کی وجہ سے نہیں ہو سکا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Seven teams battle for top spot in 2017 ICC WCL - Asia"۔ icc-cricket.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2017
- ↑ "ICC World Cricket League Africa Region Qualifiers | Cricket news, live scores, fixtures, features and statistics on ESPN Cricinfo"۔ espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2017