آبنائے باس
آبنائے باس (Bass Strait) ایک آبنائے ہے جو تسمانیا کو آسٹریلوی سرزمین سے جدا کرتی ہے۔ بین الاقوامی آب نگاری تنظیم آبنائے باس کی حدود کی وضاحت کرتی ہے۔[1]
آبنائے باس Bass Strait | |
---|---|
آسٹریلیا کے نقشہ پر آبنائے باس | |
مقام | بحر ہند–بحر الکاہل |
متناسقات | |
قسم | آبنائے |
طاس ممالک | آسٹریلیا |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 500 کلومیٹر (310 میل) |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 350 کلومیٹر (220 میل) |
اوسط گہرائی | 60 میٹر (200 فٹ) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Limits of Oceans and Seas, 3rd edition" (PDF)۔ International Hydrographic Organization۔ 1953۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2010
ویکی ذخائر پر آبنائے باس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |