بین الاقوامی آب نگاری تنظیم
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم (International Hydrographic Organization) ایک بین الحکومتی تنظیم جو آبی برادری کی نمائندگی کرتی ہے۔
بین الاقوامی آب نگاری تنظیم | |
---|---|
(انگریزی میں: International Hydrographic Organization)[1] | |
مخفف | (انگریزی میں: IHO) |
ملک | موناکو [2] |
صدر دفتر | بین الاقوامی آب نگاری بیورو |
تاریخ تاسیس | 21 جون 1921 |
کمیٹی راہنمائی | رابرٹ وارڈ (آسٹریلیا) صدر
مصطفی اپتس (ترکی) ڈائریکٹر - علاقائی رابطہ پروگرام گیلس بسیرو (فرانس) ڈائریکٹر - تکنیکی پروگرام |
باضابطہ ویب سائٹ | http://www.iho.int/ |
درستی - ترمیم |
تاریخ
ترمیمبین الاقوامی آب نگاری تنظیم کا قیام 1921ء میں بطور بین الاقوامی آب نگاری بیورو کیا گیا تھا۔ موجودہ نام 1970ء میں منظور کیا گیا۔
رکن ممالک
ترمیم- ^ ا ب https://iho.int/
- ↑ عنوان : Aligned ISNI and Ringgold identifiers for institutions — https://dx.doi.org/10.5281/ZENODO.758080 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://zenodo.org/record/844869 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مئی 2019