آبگوشت (فارسی: آبگوشتآب گوشت، ادبی "گوشت رس") ایک فارسی اور میسوپوٹامیائی دھیمانچہ (گوشت، مچھلی یا کسی اور شے کا نرم آنچ کا پکوان)ہے۔ اور اسے دیزی (فارسی: دیزی‎) بھی کہا جاتا ہے، رواتی طور پر پتھر کے برتن میں پیش کیا جاتا ہے۔ بعض دفعہ اسے "زیادہ مقدار میں گاڑھی مٹن کی یخنی مع چنوں کے پیش کی جاتا ہے۔ "[1] آبگوشت عام طور پر بھیڑ، چنا، سفید لوبیا، پیاز، آلو اور ٹماٹر، ہلدی اور خشک لیموں۔ دیگر مختلف ترکیبوں میں لوبیا کی مختلف اقسام استعمال ہوتی ہیں، جیسا کہ سرخ لوبیا اور سفید لوبیا۔[2]

آبگوشت
Dizi in pots
متبادل نامدیزی
اصلی وطنایران اور عراق
بنیادی اجزائے ترکیبیبھیڑ، چنا، سفید لوبیا، پیاز، آلو اور ٹماٹر، ہلدی اور خشک لیموں
Abgoosht served at a traditional-style restaurant in Iran
A simple Dizi dish during consumption

تغیرات ترمیم

اشوری آبگوشت ترمیم

شمال مغربی ایران کے اشوری، خاص طور پر ارد گرد کے ارومیہ، روایتی طور پر وہ گائے کے گوشت سے آبگوشت بناتے، لیموں، لال لوبیہ اور چنے، لیموں کے پتلے شوربے ساتھ پیش کیا جاتا ہے، آلو اور پیاز کے ساتھ کھایا جاتا ہے اور لاویش (ایک اشوری روٹی) پر رکھ کر۔ اشوری عام طور پر اسے سردیوں میں بناتے۔ علاقائی تلفظ ہے "آبگوش"، بغیر 'ت' کے (ܐܒܓܘܫ

آرمینی گوشت ترمیم

آرمینیا میں بھی اسی طرح کا پکوان ہے،وہاں بھی اسے آبگوشت کہا جاتا ہے، لیکن دونوں کے درمیان فرق آرمینیا میں وہ برہ کی بجائے گائے کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے۔[3]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Vijeya Rajendra، Gisela T. Kaplan، Rudi Rajendra (1 May 2003)۔ Iran۔ Marshall Cavendish۔ صفحہ: 127۔ ISBN 978-0-7614-1665-4۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2012 
  2. Shirin Simmons (15 October 2007)۔ Treasury of Persian Cuisine۔ Stamford House Publishing۔ صفحہ: 67–69۔ ISBN 978-1-904985-56-3۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2010 
  3. "Abgoosht: One of the Most Traditional Foods of Iran"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014 

سانچہ:Iran-cuisine-stub