آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا

آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا (انگریزی: Adolfo Suárez Madrid–Barajas Airport) (ہسپانوی: Aeropuerto Adolfo Suárez Madrid-Barajas)‏ [aeɾoˈpweɾto aˈðolfo ˈswaɾeð maˈðɾið βaˈɾaxas]) (آئی اے ٹی اے: MAD، آئی سی اے او: LEMD) جسے عام طور پر میدرد باراخاص ہوائی اڈا کہا جاتا ہے ہسپانیہ کے دار الحکومت میدرد کا بنیادی بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ اس کا نام ہسپانوی جمہوریہ دوم کے پہلے منتخب وزیر اعظم آدولفو سواریس کے نام پر ہے۔

آدولفو سواریس میدرد-باراخاص ہوائی اڈا
Aeropuerto Adolfo Suárez
Madrid-Barajas
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکENAIRE
عاملAena
خدمتمیدرد، ہسپانیہ
محل وقوعباراخاص، میدرد
مرکز برائے
فوکس شہر برائے
بلندی سطح سمندر سے610 میٹر / 2,000 فٹ
متناسقات40°28′20″N 003°33′39″W / 40.47222°N 3.56083°W / 40.47222; -3.56083
ویب سائٹaena.es
نقشہ
MAD is located in میدرد
MAD
MAD
MAD is located in مدرید کمیونٹی
MAD
MAD
MAD is located in ہسپانیہ
MAD
MAD
MAD is located in یورپ
MAD
MAD
میدرد میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
14R/32L 4,100 13,451 اسفالٹ
18L/36R 3,500 11,482 ایسفالٹ
14L/32R 3,500 11,482 ایسفالٹ
18R/36L 4,350 14,268 ایسفالٹ / کنکریٹ
اعداد و شمار (2018)
مسافر57,891,340
مسافر تبدیلی 17-18Increase 8.4%
ہوائی جہاز نقل و حرکت409,832
نقل و حرکت تبدیلی 17-18Increase 5.7%
کارگو (ٹن)518,859
کارگو تبدیلی 17-18Increase 9.9%
اقتصادی اثر (2012)$10.9 بلین
سماجی اثر (2012)130,900
Sources: Passenger Traffic, AENA

حوالہ جات

ترمیم