آذر کیوان
( 1529ء سے 1533ء کے دوران۔ 1609ء سے 1608ء کے دوران ) آذر کیوان زرتشتیت دین کا پیروکار تھا۔ اس نے اسلام، زرتشتیت، یہودیت، مسیحیت، مانویت، مزدکیت اور بدھ مت وغیرہ سے مختلف عقائد اخذ کرکے ملا دیے تھے۔ حوالی شیراز میں پیدا ہوا۔ مغل شہنشاہ جہانگیر کے عہد میں ہندوستان آیا اور پٹنہ میں وفات پائی۔ کہتے ہیں کہ وہ توحید کا قائل تھا۔ اس نے ایک آئین بھی مرتب کیا تھا جو آئین آذر کیوان کے نام سے مشہور ہے۔ شیخ شہاب الدین مقتول کی حمکت الاشراق پر اس کی اور اس کے مریدین کی خاص توجہ تھی۔
آذر کیوان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16ویں صدی صوبہ فارس |
وفات | سنہ 1609ء (107–108 سال) پٹنہ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلسفی |
درستی - ترمیم ![]() |