آرام بانو بیگم

مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کی بیٹی

آرام بانو بیگم (پیدائش: 22 دسمبر 1584ء — وفات: 17 جون 1624ء) ایک مغل شہزادی اور بادشاہ اکبر اور اس کی بیوی بی بی دولت شاد کی سب سے چھوٹی بیٹی تھی۔ بی بی دولت شاد اکبر کی دوسری بیٹی، شاکر النساء بیگم کی بھی ماں تھی۔[1] آرام بادشاہ جہانگیر کی چھوٹی سوتیلی بہن تھی۔

آرام بانو بیگم
مغلیہ سلطنت کی شہزادی
معلومات شخصیت
پیدائش 22 دسمبر 1584ء
فتح پور سیکری، آگرہ، بھارت
تاریخ وفات 17 جون 1624ء (39 سال)
وجہ وفات پیچش   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سکندرا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
شریک حیات عبدالرحيم خان خاناں   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد جلال الدین اکبر
والدہ بی بی دولت شاد
بہن/بھائی
خاندان تیموری خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

آرام بانو بیگم کا جنم دسمبر 1584ء کو فتح پور سیکری، آگرہ میں اکبر او اس کی بارہویں بیوی، بی بی دولت شاد کے ہاں ہوا۔[2] اس کا نام "آرام بانو" اس کے باپ اکبر نے رکھا تھا۔[3] آرام بانو بیگم ایک گرم امتزاج والی، بدتر اور ڈھیٹ لڑکی تھی۔[4] اکبر اپنی بیٹی کے ساتھ بے حد شفقت سے پیش آتا تھا، اکبر اس کی "بے ادبی کو خوش خُلقی" کہتا تھا۔[5]

وفات

ترمیم

آرام بانو بیگم کی موت پیچش سے 17 جون 1624ء کو 39 سال کی عمر میں ہوئی۔ اس کو آگرہ کے سکندرا میں اپنے باپ کے مقبرے میں دفنایا گیا، جیسے کہ اس کی بڑی بہن شاکر النساء بیگم کو دفنایا گیا تھا۔[6]

مشہور ثقافت میں

ترمیم
  • آرام بانو بیگم، Bertrice Small کے ناول وائلڈ جیسمین (2011ء) کی ایک کردار ہے۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Shireen Moosvi (2008)۔ People, taxation, and trade in Mughal India۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ: 114۔ ISBN 978-0-19-569315-7 
  2. S. M. Burke (1989)۔ Akbar: The Greatest Mogul (بزبان انگریزی)۔ Munshiram Manoharlal Publishers۔ صفحہ: 144 
  3. Ruby Lal (2005)۔ Domesticity and power in the early Mughal world۔ Cambridge: Cambridge University Press۔ صفحہ: 187۔ ISBN 978-0-521-85022-3 
  4. Abraham Eraly (2007)۔ Emperors Of The Peacock Throne: The Saga of the Great Moghuls۔ Penguin UK۔ ISBN 935118093X۔ Akbar was particularly fond of his last daughter, Aram Banu Begum, a hot-tempered and saucy girl. 
  5. Nazir Ahmad Chaudhry (2002)۔ Anarkali : archives and tomb of Sahib Jamal : a study in perspective۔ Lahore: Sang-e-Meel Publications۔ صفحہ: 58۔ ISBN 9789693513844 
  6. Shāh Jahān̲ Begam (Nawab of Bhopal)۔ The Táj-ul Ikbál Tárikh Bhopal, Or, The History of Bhopal (بزبان انگریزی)۔ Thacker, Spink۔ صفحہ: 89 
  7. Bertrice Small (2011)۔ Wild Jasmine (Unabridged. ایڈیشن)۔ [S.l.]: Random House۔ ISBN 978-0-307-79485-7