آرتی اگروال

بھارتی فلمی اداکارہ

آرتی اگروال (انگریزی: Aarthi Aggarwal) (ولادت: 5 مارچ 1984ء - وفات: 6 جون 2015ء) ایک امریکی بھارتی فلمی اداکارہ تھیں جنھوں نے بنیادی طور پر تلگو سنیما میں اداکاری کی۔[6][7] ان کی ایک چھوٹی بہن ادیتی اگروال ہیں، جو تیلگو فلم انڈسٹری کی اداکارہ بھی ہیں۔

آرتی اگروال

معلومات شخصیت
پیدائش 5 مارچ 1984(1984-03-05)[1][2]
نیو جرسی، امریکا[3]
وفات جون 6، 2015(2015-60-06) (عمر  31 سال)
اٹلانٹک سٹی، نیو جرسی، امریکا
وجہ وفات عَجزِ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت بھارتی
دیگر نام نندو
قد 151 سینٹی میٹر
شریک حیات اُجوال کمار اگروال (شادی. 2007; طلاق. 2009)[4][5]
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2001ء – 2015ء
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور کیریئر

ترمیم

آرتی اگروال 5 مارچ 1984ء کو امریکا کے نیو جرسی میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والدین گجراتی تھے۔[8]

ان کے والد ششانک ہوٹل کے کاروبار سے وابستہ ہیں اور والدہ ویما ایک گھرہستن ہیں۔ 14 سال کی عمر سے وہ اداکار سنیل شیٹھی نے انھیں دیکھ اور فلیاڈیلفیا، پنسلوینا میں اسٹیج پر رقص کے لیے مدعو کیا۔ ان کی پرفارمنس کے بعد انھیں بالی ووڈ آنے کے لیے کہا۔ 16 سال کی عمر میں آرتی نے پاگل پن سے فلمی کیریئر کا آغاز کیا [9]۔

آرتی نے تیلگو فلموں کا آغاز فلم نووو ناکو ناچو سے کیا، انھوں نے کئی نامور ہندوستانی فلم ستاروں کے ساتھ کام کیا [4]۔

2005 میں دا ہندو نے رپورٹ کیا کہ آرتی اگروال نے خودکشی کی کوشش کی [10]، انھیں اپولو ہسپتال میں دماغ میں اندرونی چوٹیں کے لیے لایا گیا اور وینٹی لیٹر پر کچھ دیر رکھا گیا [11][5]۔2007ء میں، آرتی اگروال نے سافٹ ویئر انجینئر سے شادی کی۔ اس جوڑے کی 2009ء میں طلاق ہو گئی تھی۔[5]

فلمیں

ترمیم
  • پاگل پن (ہندی)
  • نوو و ناکوناچو(تیلگو)
  • نووو لیکا نینو لینو (تیلگو)
  • الاری رموڈو (تیلگو)
  • اندرا(تیلگو)
  • نی سنیھم(تیلگو)
  • بوبی(تیلگو)
  • واسنتھم(تیلگو)
  • ویدے(تیلگو)
  • چتراپتی(تیلگو)
  • بمباراکنالے(تمل)
  • اندالا رموڈو(تیلگو)
  • تاج محل(تیلگو)
  • رانم 2(تیلگو)

وفات

ترمیم

6 جون 2015 کو، آرتی اگروال کو نیو جرسی کے اٹلانٹک سٹی میں اٹلانٹکئر ریجنل میڈیکل سنٹر پہنچنے پر مردہ قرار دیا گیا۔[12] آرتی نے چھ ہفتے قبل لیپوسکشن سرجری کروائی تھی، اپنی وفات سے قبل ان کو سانس لینے میں شدید دشواری ہو رہی تھی۔[13][14][15][16] موت کی وجہ کے بارے میں اندیشہ ہے کہ سستی پیٹ کم کرنے کی سرجری میں پیچیدگی پیدا ہونا سے ہوئی، ہندوستان ٹائمز نے انیستھیزا کے ماہر کی کمی کو موت کی اہم وجہ گردانا ہے[17]۔

ان کے منیجر نے بتایا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ ہے۔[18][19] آرتی اگروال نیو جرسی کے کے قصبے میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہیں تھیں۔[20][21]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Chandni Prashar (June 8, 2015)۔ "Aarthi Agarwal, A Brief Candle in the Wind"۔ NDTVMovies.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2016 
  2. Rashmi Mishra (June 7, 2015)۔ "Aarthi Agarwal dies after 'failed liposuction' surgery: 5 Things to know about dead Tollywood Actress"۔ India.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2016 
  3. ^ ا ب "Breaking news: Aarti Agarwal marries an NRI at Arya Samaj"۔ indiaglitz.com۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  4. ^ ا ب پ "Aarthi Agarwal divorces Tasval Kumar"۔ The New Indian Express۔ 03 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  5. Myles Ma (June 7, 2015)۔ "Tollywood actress was attempting comeback before her death"۔ NJ Advance Media۔ اخذ شدہ بتاریخ June 7, 2015 
  6. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Aarthi Aggarwal" 
  7. "Tollywood actor Aarthi dies at 31 in US"۔ حیدرآباد، دکن: دکن ہیرالڈ۔ June 7, 2015 
  8. "Actress Aarti Agarwal attempts suicide?"۔ thehindu.com۔ March 24, 2005۔ 22 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  9. "Actress Aarti in coma after mystery fall"۔ The Times of India 
  10. "Aarthi Agarwal Dies in New Jersey; Celebrities Condole her Untimely Death"۔ International Business Times۔ June 6, 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  11. "Indian actress Aarthi Agarwal dies in N.J. hospital"۔ NJ.com۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  12. "Tollywood Mourns The Death Of Aarti Agarwal"۔ greatandhra.com۔ June 8, 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ June 6, 2015 
  13. "Telugu Actor Aarthi Agarwal Dies at 31"۔ NDTVMovies.com۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  14. "జయమాలిని కోసం మరో 3 కేజీలు తగ్గే ప్రయత్నంలో.." (بزبان تیلگو)۔ Andhra Jyothy۔ 11 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2015 
  15. "Liposuction that kills"۔ Aarti Agarwal's death highlights the dark side of Tollywood 
  16. "Aarthi Agarwal death: Don't risk life with cheap liposuction surgeries"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 22 مارچ 2021 
  17. "Aarthi Agarwal's Father, Manager, Surgeon Speak About her Liposuction, Death"۔ International Business Times۔ June 7, 2015 
  18. "31 વર્ષની ઉંમરે અભિનેત્રીનું થયું નિધન, શુક્રવારે રીલિઝ થઈ અંતિમ ફિલ્મ"۔ Divya Bhaskar.com۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  19. "Telugu actress Aarthi Aggarwal passes away at 31"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ June 8, 2015 
  20. Wheatstone, Richard. "Bollywood actress Aarthi Agarwal dead after 'liposuction surgery gone wrong'", Daily Mirror, June 8, 2015; accessed June 8, 2015. "But she had seen her career fade in recent years and was living with her parents in her home town of Egg Harbor Township."