ریاست کریٹ
(آزاد کریٹ جمہوریہ سے رجوع مکرر)
ریاست کریٹ (انگریزی: Cretan State; یونانی: Κρητική Πολιτεία، Kritiki Politia; عثمانی ترکی زبان: كريد دولتى) 1898ء اس وقت کی عظیم طاقتوں (برطانیہ، فرانس، اطالیہ، آسٹریا-مجارستان اور روس) کی مداخلت کی وجہ سے وجود میں آئی۔ 1897ء میں کریٹ میں شورش کی وجہ سے سلطنت عثمانیہ نے مملکت یونان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ اس کے رد عمل میں برطانیہ عظمی، فرانس، مملکت اطالیہ اور سلطنت روس نے مداخلت کی کہ سلطنت عثمانیہ جزیرے پر نظم و ضبط برقراہ نہیں رکھ سکتی۔ جزیرہ 1908ء میں درحقیقت اور 1913ء ازروئے قانون مملکت یونان کے زیر انتظام آ گیا۔
ریاست کریٹ Cretan State Κρητική Πολιτεία Kritiki Politia كريد دولتى Girit Devleti | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1898–1913 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
حیثیت | سلطنت عثمانیہ کی خود مختار ریاست | ||||||||
دار الحکومت | خانیا | ||||||||
عمومی زبانیں | یونانی زبان (دفتری)، عثمانی ترک زبان (تسلیم شدہ) | ||||||||
مذہب | یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا (مروجہ مذہب)، اہل سنت (تسلیم شدہ)، یہودیت | ||||||||
ہائی کمشنر | |||||||||
• 1898–1906 | شہزادہ جارج یونانی | ||||||||
• 1906–1911 | Alexandros Zaimis | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1910 | Eleftherios Venizelos | ||||||||
مقننہ | اسمبلی | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 9 دسمبر 1898 | ||||||||
• تھیریسو بغاوت | 10 مارچ 1905 | ||||||||
• یونان کے ساتھ یک طرفہ اتحاد | 24 ستمبر 1908 | ||||||||
30 مئی 1913 | |||||||||
• | 1 دسمبر 1913 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1907 | 8,336 کلومیٹر2 (3,219 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1907 | 310000 | ||||||||
کرنسی | یونانی دراخما | ||||||||
|