آزاد کشمیر کے پٹھان
اس مضمون یا قطعے کو پشتون میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
پاکستان کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کے پانچ اضلاع میں پٹھانوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے جو کئی صدیاں پہلے یہاں آ کر آباد ہوئے جن میں یوسفزئی نیازی آفریدی اور سدوزئی شامل ہیں سدوزئی جہنیں مقامی پہاڑی زبان میں سدھن بھی کہا جاتا ہے[1] ان سدوزئیوں نے آزاد کشمیر کے علاقہ سدھنوتی جو ان ہی کے نام کی وجہ تسمیہ پر آباد ہوا [2] اس پر تیرویں صدی عیسوی میں افغانستان سے حملہ کیا جس کا پہلا نام بھان پورا تھا جس کے ہندو حکمرانوں کو سدوزئیوں نے شکست دے کر بھان پورا کا نام سدھنوتی رکھا اور سدھنوتی ریاست پر تیرویں صدی عیسوی سے 1837ء تک ان سدھن سدوزئیوں کی اولاد نے حکومت کی[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تذکرہ پٹھانوں کی اصلیت اور ان کی تاریخ https://www.rekhta.org/ebooks/detail/tazkira-pathanon-ki-asliyat-aur-unki-tareekh-roshan-khan-ebooks?lang=ur
- ↑ سدھنوتی کی وجہ تسمیہ جانے کے لیے ہندوستان کی پہلی مردم شماری 1881ء سے حاصل کردہ رپورٹ لیفٹیننٹ کرنل جے ایم وکلے کی کتب پنجابی مسلم کے اس لنک کو اوپن کریں https://books.google.com.sa/books?redir_esc=y&id=4MMGAQAAIAAJ&dq=book+punjabi+muslim&focus=searchwithinvolume&q=Sudhan+
- ↑ تاریخ اقوام پونچھ کشمیر محمد دین فوق https://www.google.com.sa/books/edition/T%C4%81r%C4%ABk%CC%B2h%CC%B2_i_aqv%C4%81m_i_P%C5%ABnch/7iVuAAAAMAAJ?hl=ur
گنجان آبادی والے علاقے | |
---|---|
ضلع سدھنوتی ضلع پونچھ ضلع باغ, ضلع کوٹلی ضلع مظفر آباد Azad Kashmir | |
زبانیں | |
ہندکو زبان • پہاڑی زبان • انگریزی زبان. Urdu | |
مذہب | |
• اسلام 100% • | |
متعلقہ نسلی گروہ | |
• پشتون |