آسٹریلوی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
یہ فہرست آسٹریلوی ریاستیں اور علاقہ جات بلحاظ خام ملکی پیداوار ہے۔
ریاست یا علاقہ | خام ریاستی پیداوار (ملین آسٹریلوی ڈالر، 2011–12) |
آبادی (آخر مارچ سہ ماہی 2012) |
خام ریاستی پیداوار فی کس (آسٹریلوی ڈالر، 2011–12) |
مساوی ملک بلحاظ آبادی | مساوی ملک بلحاظ خام ملکی پیداوار | مساوی ملک بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار |
---|---|---|---|---|---|---|
نیو ساؤتھ ویلز | 446,169 | 7,272,800 | 60,807 | سربیا | ایران | نیدرلینڈز |
وکٹوریہ | 322,833 | 5,603,100 | 57,087 | ڈنمارک | فنلینڈ | آسٹریا |
کوینسلینڈ | 280,622 | 4,537,700 | 60,838 | کوسٹاریکا | نائجیریا | ریاستہائے متحدہ امریکا |
مغربی آسٹریلیا | 236,338 | 2,410,600 | 99,065 | منگولیا | الجزائر | سوئٹزرلینڈ |
جنوبی آسٹریلیا | 91,217 | 1,650,600 | 54,921 | قطر | سوڈان | آئس لینڈ |
آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ | 31,511 | 373,100 | 85,627 | بہاماس | کیمرون | متحدہ عرب امارات |
تسمانیا | 24,345 | 512,100 | 47,686 | لکسمبرگ | بولیویا | کویت |
شمالی علاقہ | 18,086 | 233,300 | 78,292 | وانواتو | استوائی گنی | متحدہ عرب امارات |
آسٹریلیا (خام ملکی پیداوار) | 1,451,120 | 22,596,500 | 63,754 |
تاریخ
ترمیم-
نیو ساؤتھ ویلز
-
وکٹوریہ
-
کوینسلینڈ
-
مغربی آسٹریلیا
-
جنوبی آسٹریلیا
-
تسمانیا
-
شمالی علاقہ
-
آسٹریلوی دار الحکومت علاقہ
-
آسٹریلوی کل