آفتاب احمد (انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کھلاڑی)

یہ صفحہ آفتاب احمد (انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کھلاڑی) کے متعلق ہے، آفتاب احمد نام کی دیگر شخصیات کے لیے آفتاب احمد (ضد ابہام) ملاحظہ فرمائیں۔

آفتاب احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامآفتاب احمد
پیدائشنامعلوم
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1979انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ
1980–1981ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 5 1
رنز بنائے 158 28
بیٹنگ اوسط 17.55 28.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 41 28
کیچ/سٹمپ 9/5 0/1
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 16 فروری 2013

آفتاب احمد (نامعلوم تاریخ پیدائش) پاکستان کے سابق کرکٹ کھلاڑی تھے۔ آفتاب نے 1978-79 میں منعقد ہونے والی بی سی سی پی پیٹرنز ٹرافی میں انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کھیلتے ہوئے راولپنڈی کی خلاف فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. راولپنڈی بمقابلہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ، بی سی سی پی پیٹرنز ٹرافی 1978/79 – کرکٹ آرکائیو۔ تاریخ مآخذ 17 فروری 2013۔