آفتاب صدیقی
پاکستان میں سیاستدان
آفتاب حسین صدیقی ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اکتوبر 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ انھوں نے پاکستان کے موجودہ صدر عارف علوی کی خالی کردہ نشست حاصل کی تھی۔
آفتاب صدیقی | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 29 October 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 21 اکتوبر 2018 کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-247 (کراچی جنوبی-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]
استعفی
ترمیماپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [2]
بیرونی ربط
ترمیم"آفتاب صدیقی"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2022
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "By-polls: PTI wins both NA-247, PS-111 seats, loses PK-71 to ANP"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2018
- ↑ "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022