پرتیونیال والدہ سلطان مسجد

(آق سرائے والدہ مسجد سے رجوع مکرر)

پرتیونیال والدہ سلطان مسجد (Pertevniyal Valide Sultan Mosque) جسے آق سرائے والدہ مسجد (Aksaray Valide Mosque) بھی کہا جاتا ہے (ترکی زبان: Pertevniyal Valide Sultan Camii, Aksaray Valide Sultan Camii) بھی کہا جاتا ہے، استنبول، ترکی میں سلطنت عثمانیہ کی ایک شاہی مسجد ہے۔

پرتیونیال والدہ سلطان مسجد
Pertevniyal Valide Sultan Mosque
Istanbul asv2021-11 img28 Aksaray PVS Mosque.jpg
پرتیونیال والدہ سلطان مسجد
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکترکی
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمسلم، عثمانی معماری
سنہ تکمیل1872
تفصیلات
مینار2