آلو کے پکوان کی فہرست
آلو ایک نشاستہ دار ، غذائیت سے بھرپور سبزی ہے[1]۔ یہ چاول ، گندم اور مکئی کے بعد دنیا کی چوتھی سب سے بڑی کھانوں کی فصل ہے۔ 21 ویں صدی کی پہلی دہائی میں اوسطاً عالمی شہری کی سالانہ خوراک میں تقریبا 33 کلوگرام (1,200 oz)آلو کا حصہ ہے ۔ آلو کو سب سے پہلے 8000 اور 5000 قبل مسیح کے درمیان جدید دور کا جنوبی پیرو اور شمال مغربی بولیویا [2] کے خطے میں اینڈین تہذیبوں نے کاشت کیا تھا۔ [3] اس کے بعد سے یہ دنیا بھر میں پھیل گیا اور بہت سے ممالک میں ایک اہم فصل بن گئی ہے۔
آلو پکوان فہرست
ترمیمذیل میں ایسے پکوان کی فہرست ہے جو آلو کو ایک اہم جزو کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔
- آلو بھجیا
- اجیکو (Ajiaco)
- الیگوٹ(Aligot)
- آلو پائی
- آلو پوستو
- بتاتا ہرا
- بتاتا وڈا
- بنگال آلو
- بمبئی آلو
- بونڈا(Bonda)
- باکسٹی (Boxty)
- چپس
- کاٹیج پائی
- فرنچ فرائز
- ہیش براؤن
- ہوم فرائز
- لٹکا
- لیفسے
- پسے آلو (Mashed potato)
- پیٹی (Pattie)
- زپولی
- آلو چنے
- آلو ٹکی
- آلو کا سلاد
- آلو کے چپس
- آلو کا بھرتہ
- آلو مٹر
- آلو پنیر
- آلو پین کیک
- کھٹے آلو کی ترکاری
- آلو سموسہ
- آلو رول
- آلو کچوری
- آلو پھلی
- آلو کی سلاد
- آلو کچنار
- آلو گوبھی
- آلو بینگن
- آلو پکوڑا
- آلو مٹر
مزید دیکھیے
ترمیم- آلو کی کاشت کی فہرست
- سبزیوں کے پکوان کی فہرست
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "International Year of the Potato 2008 – The potato" (PDF)۔ United Nations Food and Agricultural Organisation۔ 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-26[مردہ ربط]
- ↑ DM Spooner؛ دیگر (2005)۔ "A single domestication for potato based on multilocus amplified fragment length polymorphism genotyping"۔ PNAS۔ ج 102 شمارہ 41: 14694–99۔ DOI:10.1073/pnas.0507400102۔ PMC:1253605۔ PMID:16203994۔ 2021-01-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-22
- ↑ Office of International Affairs, Lost Crops of the Incas: Little-Known Plants of the Andes with Promise for Worldwide Cultivation (1989) online