آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن
آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن بھارت میں فٹ بال کی نظامت کرنے والا سرکاری ادارہ ہے۔ حسب ذیل ریاستی ایسوسی ایشن اس کے تحت کام کرتے ہیں :
- آل منی پور فٹ بال ایسوسی ایشن
- انڈمان اینڈ نکوبار فٹ بال ایسوسی ایشن
- آندھرا پردیش فٹ بال ایسوسی ایشن
- اروناچل پردیش فٹ بال ایسوسی ایشن
- آسام فٹ بال ایسوسی ایشن
- بہار فٹ بال ایسوسی ایشن
- چھتیس گڑھ فٹ بال ایسوسی ایشن
- چنڈی گڑھ فٹ بال ایسوسی ایشن
- دمن اینڈ دیو فٹ بال ایسوسی ایشن
- ڈلہی ساکر ایسوسی ایشن
- فٹ بال ایسوسی ایشن آف اوڈیشا
- گوا فٹ بال ایسوسی
- گجرات اسٹیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن
- ہریانہ بال ایسوسی ایشن
- ہماچل پردیش فٹ بال ایسوسی ایشن
- جموں اینڈ کشمیرفٹ بال ایسوسی ایشن
- جھارکھنڈ فٹ بال ایسوسی ایشن
- کرناٹک اسٹیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن[1]
- کیرلا فٹ بال ایسوسی ایشن
- مدھیہ پردیش فٹ بال ایسوسی ایشن
- میگھالیہ فٹ بال ایسوسی ایشن
- میزورام فٹ بال ایسوسی ایشن
- ناگالینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن
- پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن
- پانڈیچری فٹ بال ایسوسی ایشن
- راجستھان اسٹیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن
- ریلوے اسپورٹس پروموشن بورڈ
- سرویسیز اسپورٹس کنٹرول بورڈ
- سکم فٹ بال ایسوسی ایشن
- تمل ناڈو فٹ بال ایسوسی ایشن
- تلنگانہ فٹ بال ایسوسی ایشن
- دی انڈین فٹ بال ایسوسی ایشن (مغربی بنگال)
- دی ویسٹ انڈیا فٹ بال ایسوسی ایشن (مہاراشٹر)
- تریپورہ فٹ بال ایسوسی ایشن
- اتر پردہش فٹ بال سنگھ
- اتر کھنڈ اسٹیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "State Associations - All India Football Federation"۔ 09 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2016
- ↑ "Welcome to All India Football Federation"۔ 04 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2016