آل پاکستان مسلم لیگ

آل پاکستان مسلم لیگ سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی قیادت میں ایک سیاسی جماعت ہے۔

رہنماپرویز مشرف
صدرمیجر ریٹائرڈ اسداللہ
چیئرمینجھان زرین خان
ترجماناسحاق خان مروت
بانیپرویز مشرف
نعرہسب سے پہلے پاکستان
تاسیس1 اکتوبر 2010
لندن, برطانیہ
صدر دفتراسلام آباد, پاکستان
نظریاتقوم پرست
انتخابی نشان
عقاب[1]
Eagle 01.svg
ویب سائٹ
http://apmlonline.org
سیاست پاکستان

آل پاکستان مسلم لیگ پاکستان کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کی نمائندگی چاروں صوبوں سمت آزاد کشمیر اور GB میں موجود ہے۔

آل پاکستان مسلم لیگ سوشل میڈیا پر پاکستانی عوام کی سب سے زیادہ پسندیدگی سیاسی جماعت ہے

بیرونی روابطترميم

سانچہ:قائد اعظم محمد علی جناح، لیاقت علی خان

  1. "Pakistan Election 2018: List of Political Parties and their Symbols for General Election 2018". The News International (بزبان انگریزی). 2018-07-03. اخذ شدہ بتاریخ 01 اپریل 2021.