آمرپالی دوبے

بھارتی اداکارہ

آمرپالی دوبے (ولادت: 11 جنوری 1987ء) بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ وہ اصلًا گھورکھپور، اتر پردیش سے تعلق رکھتی ہے۔ 2014ء میں آئی فلم نرہوا سے اس نے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اپنی مقبولیت کی وجہ وہ بیرون ملک شوٹ کیے جانے والے فلموں میں بھی دکھائی پڑتی ہے۔[1]

آمرپالی دوبے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 جنوری 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گورکھپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بھوجپوری فلمی صنعت کی شفافیت کا دعوٰی

ترمیم

امرپالی دوبے کا 2019ء میں کہنا ہے کہ خود پر ظلم کو کوئی نہیں سہتا ہے، اس کے خلاف آوا بھی اٹھاتا ہے، لیکن اس میں سچائی کا ہونا ضروری ہے، اس نے کہا کہ، "می ٹو" جدید مہم چل رہی ہے ، کچھ جگہوں سے آوازیں بھی آٹھی ہے، شاید ان کے ساتھ ویسا برتاؤ ہوا ہوگا، لیکن بھوجپوری فلم انڈسٹری اس سے بالکل اچھوتی ہے، اب تک ایسا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔[2]

اعزاز

ترمیم

فلم نرہوا کے لیے آمرپالی دوبے کو 2015ء میں انٹرنیشل بھوجپوری فلم ایوارڈ حاصل ہوا۔[1]

فلمو گرافی

ترمیم
اشارہ
وہ فلم جو ابھی تک جاری نہیں ہوئی ہے
  • تمام فلمیں بھوج پوری میں ہیں، ورنہ زبان لکھی گئی ہے.
سال فلم کردار نوٹ
2014ء نروہوا ہندوستانی سونا پہلی فلم
2015ء پٹنہ سے پاکستان سہناز
2015ء نروہوا رکشہ والا 2
2015ء جگر والا
2015ء باغی بھیلے سجنا ہمار
2015ء راجا بابو کوسم
2016ء بم بم بولرہا ہے کاشی
2016ء دودھ کا قرض
2016ء عاشق آوارہ آرتی
2016ء نروہوا چلل سسرال 2
2016ء رام لکھن
2016ء موکاما 0 کلومیٹر
2016ء بیٹا
2017ء ستیا
2017ء نروہوا ہندوستانی 2
2017ء نروہوا سٹل رہے
2017ء کاشی امرناتھ
2018ء بارڈر نگما
2018ء دُلھن گنگا پار کے
2018ء نروہوا ہندوستانی 3 چمپا [3]
2019ء نروہوا چلل لندن جولی
2019ء میں نے ان کو سجن چن لیا [4]
2019ء لگلرہا بتاشا آمرپالی
2019ء جئے ویرو [5]
2019ء للو کی لیلی [6]
2019ء شیر سنگھ [7]
2020ء مقدر کا سکندر [8]
2020ء پنگے باز [9]
2020ء رومیو راجا [10]
2021ء نروہوا دی لیڈر اعلان ہوگا [11]
2021ء لوو وواہ .کوم اعلان ہوگا [12]

ٹیلی ویژن

ترمیم
  • رہنا ہے تیری پلکوں کی چھون میں (2009-2010) بطور سمن
  • سات پھیرے (2008–09) بطور شویتا سنگھ
  • مایکا (2009) بطورٹینا
  • میرا نام کرے گی روشن (2010)بطور ریت
  • فیر فائلز: ڈر کی سچی تسوریں ، قسط 67 میں

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ""بالی ووڈ ہیروئن سے کم نہیں بھوجپوری اداکارائیں""۔ انڈین اعتماد 
  2. ""می ٹو تحریک پر بھوجپوری اداکارہ کا بیان""۔ انڈین اعتماد 
  3. "Nirahua Hindustani 3: Dinesh Lal Yadav, Amrapali Dubey and Shubhi Sharma starrer teaser out"۔ Zee News۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2018 
  4. "Maine Unko Sajan Chun Liya - Showtimes"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2019 
  5. TNN (15 May 2019)۔ "Nirahua and Aamrapali Dubey starrer 'Jai Veeru's' trailer released"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019 
  6. Zee Media Bureau (3 June 2019)۔ "Dinesh Lal Yadav and Aamrapali Dubey's 'Lallu Ki Laila' first look out"۔ Zee News۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2019 
  7. Timesofindia.com (5 September 2019)۔ "Aamrapali Dubey reveals the release date of 'Sher Singh'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 ستمبر 2019 
  8. "'Muqaddar Ka Sikandar' trailer: Nirahua and Aamrapali Dubey promise a thrilling experience"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 17 January 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021 
  9. "Prem Singh and Tanushree Chatterjee starrer 'Pangebaaz' poster looks impressive"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 9 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021 
  10. "Throwback Tuesday! Aamrapali Dubey shares memories from 'Romeo Raja'"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 29 September 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021 
  11. "Nirahua The Leader: First look poster of Dinesh Lal Yadav and Aamrapali Dubey starrer is out"۔ The TImes of India (بزبان انگریزی)۔ 30 October 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021 
  12. "'Love Vivah.Com': Aamrapali Dubey shares her look from the film"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 8 February 202۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مارچ 2021