آنا برنابیچ
آنا برنابیچ (Ana Brnabić) ((سربیائی: Ана Брнабић)، تلفظ [âna bř̩nabit͜ɕ]) ایک سربیائی سیاست دان ہے جو 29 جون 2017ء سے سربیا کی وزیر اعظم ہے۔ وہ سربیا کی پہلی خانون وزیر اعظم ہے۔ [5]
آنا برنابیچ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(سربیائی میں: Ана Брнабић) | |||||||
بارہویں وزیر اعظم سربیا | |||||||
آغاز منصب 29 جون 2017 | |||||||
صدر | الیکسیندر وسیس | ||||||
نائب | ایویکا ڈیسس | ||||||
| |||||||
منسٹری آف پبلک ایڈمنسٹریشن اینڈ لوکل سیلف گورنمنٹ | |||||||
مدت منصب 11 اگست 2016 – 29 جون 2017 | |||||||
وزیر اعظم | الیکسیندر وسیس ایویکا ڈیسس (Acting) | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 28 ستمبر 1975ء (49 سال)[1][2] بلغراد |
||||||
شہریت | سرویا (1 جنوری 1992–) یوگوسلاویہ (–31 جنوری 1991) |
||||||
جماعت | آزاد سیاست دان (–2019) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نارتھووڈ یونیورسٹی (–1998)[3] جامعہ ہل |
||||||
تخصص تعلیم | business administration | ||||||
تعلیمی اسناد | laurea ،ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن | ||||||
پیشہ | سیاست دان [4]، ماہر معاشیات | ||||||
مادری زبان | سربیائی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | سربیائی ، انگریزی ، روسی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست دان | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/brnabic-ana — بنام: Ana Brnabić
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031122 — بنام: Ana Brnabic — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://web.archive.org/web/20200407110451/https://www.istinomer.rs/akter/ana-brnabic/
- ↑ https://www.workwithdata.com/person/ana-brnabic-1975 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2024
- ↑ Barbara Surk (2017-06-28)۔ "Serbia Gets Its First Female, and First Openly Gay, Premier"۔ نیو یارک ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0362-4331۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر Ana Brnabić سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Prime Minister of Serbia (سربیائی میں)
- آنا برنابیچ ٹویٹر پر