آندھرا پردیش میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء

آندھرا پردیش میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء ، 13 مئی 2024 کو چوتھے مرحلے میں ہوں گے جس میں اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے ریاست سے 25 ارکان کو چُنا جائے گا۔[1][2]اس کے علاوہ ریاستی اسمبلی کے انتخابات بھی اسی دن ہوں گے۔

آندھرا پردیش میں بھارت کے عام انتخابات، 2024ء

→ 2019 13 May 2024 2029 ←

آندھرا پردیش کی تمام 25 لوک سبھا نشستیں
استصواب رائے
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت
 
Indian Election Symbol Ceiling_Fan.svg
Rammohan naidu Kinjarapu (cropped).jpg
قائد پی وی مدھون ریڈی کنجراپو رام موہن نائیڈو
جماعت وائے ایس آر کانگرس تیلگو دیشم پارٹی
اتحاد - قومی جمہوری اتحاد
قائد کی نشست راجم پیٹ سری کاکو لام
آخری انتخابات 49.89%, 22 نشستیں 40.19%, 3 نشستیں
پچھلی نشستیں 17 2

آندھرا پردیش کا نقسہ جس میں لوک سبھا کے حلقوں کو دکھایا گیا ہے۔

انتخابات کی تاریخ

ترمیم
انتخابی مراحل مرحلہ
چوتھا
نوٹیفیکیشن کی تاریخ 18 اپریل
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 25 اپریل
نامزدگی کی جانچ پڑتال 26 اپریل
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 29 اپریل
ووٹنگ کی تاریخ 13 مئی
ووٹوں کی گنتی/نتائج 4 جون 2024
حلقوں کی تعداد 25

جماعتیں و اتحاد

ترمیم
جماعت جماعتی پرچم انتخابی نشان راہنما انتخابات میں حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد
وائے ایس آر کانگرس     وائے ایس جگن موہن ریڈی 25

 

جماعت پارٹی پرچم انتخابی نشان قائد حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد
تیلگو دیشم پارٹی     چندرا بابو نائیڈو 17 25[4]
بھارتیہ جنتا پارٹی     دگگوباتی پوراندریسواری 6
جنا سینا پارٹی     پون کلیان 2
جماعت جماعتی پرچم انتخابی نشان راہنما انتخابات میں حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد
کانگرس     وائے ایس شرمیلا اعلان باقی ہے
مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی     وی سرینواس راؤ[5]
بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی     کے راما کرشنا[6]

دیگر

ترمیم
جماعت جماعتی پرچم انتخابی نشان راہنما انتخابات میں حصہ لینے والی نشستوں کی تعداد
بہوجن سماج پارٹی     اعلان باقی ہے اعلان باقی ہے

امیدوار

ترمیم
حلقہ
وائے ایس آر کانگرس[7] قومی جمہوری اتحاد انڈیا
1 اراکو وائے ایس آر کانگرس چیٹی تنوجا رانی بھارتیہ جنتا پارٹی کوٹھاپلی گیتا کانگرس
2 سری کاکو لام وائے ایس آر کانگرس پیرادا تلک تیلگو دیشم پارٹی کنجراپو رام موہن نائیڈو کانگرس
3 وزینا گرام وائے ایس آر کانگرس بیلانا چندر شیکھر تیلگو دیشم پارٹی کانگرس
4 وشاکھا پٹم وائے ایس آر کانگرس بوتسا جھانسی لکشمی تیلگو دیشم پارٹی متوکوملی بھارت کانگرس
5 انکا پلی وائے ایس آر کانگرس بڈی متیالہ ناڈو بھارتیہ جنتا پارٹی سی ایم رمیش کانگرس
6 کاکیناڑ وائے ایس آر کانگرس چلمالسیٹی سنیل جنا سینا پارٹی تانگیلا ادے سرینواس کانگرس
7 امالا پورم وائے ایس آر کانگرس راپاکا ورا پرساد راؤ تیلگو دیشم پارٹی گنتی ہریش مادھور کانگرس
8 راجا منڈری وائے ایس آر کانگرس گڈوری سرینواس بھارتیہ جنتا پارٹی دگگوباتی پوراندریسواری کانگرس
9 نارسہ پورم وائے ایس آر کانگرس گڈوری امابالا بھارتیہ جنتا پارٹی سرینواس ورما کانگرس
10 ایلورو وائے ایس آر کانگرس کروموری سنیل کمار یادو تیلگو دیشم پارٹی پوٹا مہیش یادو کانگرس
11 مچھلی پٹنم وائے ایس آر کانگرس سمہادری چندر شیکھر راؤ جنا سینا پارٹی ولبھنی بالاسوری کانگرس
12 وجے واڑہ وائے ایس آر کانگرس کیشینی سری نواس تیلگو دیشم پارٹی کیشینینی شیو ناتھ کانگرس
13 گنٹور وائے ایس آر کانگرس کلیری وینکٹا روزیہ تیلگو دیشم پارٹی پیمسانی چندر شیکھر کانگرس
14 نارسراؤ پیٹ وائے ایس آر کانگرس پولو بونیا انیل کمار یادو تیلگو دیشم پارٹی لاؤ سری کرشنا دیورایالو کانگرس
15 باپاتلہ وائے ایس آر کانگرس نندیگم سریش تیلگو دیشم پارٹی ٹی کرشنا پرساد کانگرس
16 اونگول وائے ایس آر کانگرس شیویریڈی بھاسکر ریڈی تیلگو دیشم پارٹی مگنتا سرینواسولو ریڈی کانگرس
17 نندیال وائے ایس آر کانگرس پوچا برہمانند ریڈی تیلگو دیشم پارٹی بیریڈی صابری کانگرس
18 کرنول وائے ایس آر کانگرس بی وائے رمایا تیلگو دیشم پارٹی پنچالنگا ناگاراجو کانگرس
19 اننت پور وائے ایس آر کانگرس ملاگنڈلا شنکر نارائنا تیلگو دیشم پارٹی کانگرس
20 ہندو پور وائے ایس آر کانگرس جے شانتا تیلگو دیشم پارٹی بی کے پارتھا سارتھی کانگرس
21 کڈپہ وائے ایس آر کانگرس وائے ایس اویناش ریڈی تیلگو دیشم پارٹی کانگرس وائے ایس شرمیلا
22 نیلور وائے ایس آر کانگرس وی وجے سائی ریڈی تیلگو دیشم پارٹی ویمیریڈی پربھاکر ریڈی کانگرس
23 تیروپتی وائے ایس آر کانگرس مدیلا گرومورتی بھارتیہ جنتا پارٹی ورپرساد راؤ ویلگا پلی کانگرس
24 راجم پیٹ وائے ایس آر کانگرس پی ڈبلیو متھن ریڈی بھارتیہ جنتا پارٹی کرن کمار ریڈی کانگرس
25 چتور وائے ایس آر کانگرس این ریڈیپا تیلگو دیشم پارٹی دگوملا پرساد راؤ کانگرس

سروے و استصواب رائے

ترمیم

استصواب رائے

ترمیم
پولنگ ایجنسی شائع ہونے کی تاریخ غلطی کی گنجائش آگے
وائے ایس آر کانگرس پارٹی تیلگو دیشم پارٹی قومی جمہوری اتحاد انڈیا
نیوز 18 مارچ 2024[8] ±3% 7 18 0 تیلگو دیشم پارٹی
اے بی پی نیوز-سی ووٹر مارچ 2024[9] ±5% 5 20 0 تیلگو دیشم پارٹی
تیلگو دیشم پارٹی نے قومی جمہوری اتحاد میں شمولیت اختیار کی
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر فروری 2024 ±3-5% 8 17 0 0 تیلگو دیشم پارٹی
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی[10] دسمبر 2023 ±3% 24-25 0-1 0 0 وائے ایس آر کانگرس
انڈیا ٹی وی-سی این ایکس[11] اکتوبر 2023 ±3% 15 10 0 0 وائے ایس آر کانگرس
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی ستمبر 2023 ±3% 24-25 0-1 0 0 وائے ایس آر کانگرس
اگست 2023 ±3% 24-25 0-1 0 0 وائے ایس آر کانگرس
پولنگ ایجنسی شائع ہونے کی تاریخ غلطی کی گنجائش آگے
وائے ایس آر کانگرس پارٹی تیلگو دیشم پارٹی قومی جمہوری اتحاد انڈیا دیگر
نیوز 18 مارچ 2024[8] ±3% 41% 50% 6% 3% 9%
اے بی پی نیوز-سی ووٹر مارچ 2024[9] ±5% 42% 45% 3% 10% 3%
تیلگو دیشم پارٹی نے قومی جمہوری اتحاد میں شمولیت اختیار کی
انڈیا ٹوڈے-سی ووٹر فروری 2024 ±3-5% 41% 45% 2% 3% 9% 4%
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی[10] دسمبر 2023 ±3% 50٪ 47% 1% 1% 1%
انڈیا ٹی وی-سی این ایکس[11] اکتوبر 2023 ±3-5% 46٪ 42% 2% 2% 8%
ٹائمز ناؤ-ای ٹی جی[12] ستمبر 2023 ±3% 51.1٪ 36.4% 1.3% 1.1% 10.1% 14.7٪

نتائج

ترمیم

نتائج بلحاظ جماعت

ترمیم
جماعت مقبول ووٹ نشستیں
ووٹ % ±ف.ن حصہ لیا جیتی +/−
وائے ایس آر کانگرس 25
قومی جمہوری اتحاد تیلگو دیشم پارٹی 17
بھارتیہ جنتا پارٹی 6
جنا سینا پارٹی 2
کُل
انڈیا کانگرس
مارکسوادی کمیونسٹ پارٹی
بھارتیہ کمیونسٹ پارٹی
کُل
دیگر
آزاد
نوٹا
کُل 100% - 25 -

نتائج بلحاظ حلقہ

ترمیم
حلقہ فاتح دوسرے نمبر پر فتح کا مارجن
نمبر نام جماعت اتحاد امیدوار ووٹ % جماعت اتحاد امیدوار ووٹ %
1 اراکو
2 سری کاکو لام
3 وزینا گرام
4 وشاکھا پٹم
5 انکا پلی
6 کاکیناڑ
7 امالا پورم
8 راجا منڈری
9 نارسہ پورم
10 ایلورو
11 مچھلی پٹنم
12 وجے واڑہ
13 گنٹور
14 نارسراؤ پیٹ
15 باپاتلہ
16 اونگول
17 نندیال
18 کرنول
19 اننت پور
20 ہندو پور
21 کڈپہ
22 نیلور
23 تیروپتی
24 راجم پیٹ
25 چتور

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Bipolar Andhra Pradesh pushes BJP closer to TDP & Jana Sena"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-22
  2. "2024 Lok Sabha elections: BJP eyes bigger share in south"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-22
  3. "An alliance has been finalised between the BJP, the Telugu Desam Party and the Jana Sena Party in Andhra Pradesh". NDTV (انگریزی میں). 14 ستمبر 2023. Retrieved 2024-03-09.
  4. "BJP Seals Seat-sharing Deal With TDP in Andhra Pradesh; Will Contest 6 Lok Sabha Seats". News18 (انگریزی میں). 11 مارچ 2024. Retrieved 2024-03-12.
  5. "V Srinivasa Rao CPM's new Andhra Pradesh state secretary"۔ The New Indian Express۔ 30 دسمبر 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-26
  6. The Hindu (20 مارچ 2024). "CPI to contest from 14 Assembly and two Lok Sabha seats in Andhra Pradesh" (Indian English میں). Archived from the original on 2024-03-27. Retrieved 2024-03-23.{{حوالہ خبر}}: صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)
  7. "YSRCP release second list". TimesNow (انگریزی میں). 2 جنوری 2024.
  8. ^ ا ب "Lok Sabha Election Opinion Poll: Tightrope act in Andhra Pradesh for Naidu, Jagan". CNBCTV18 (انگریزی میں). 14 مارچ 2024. Retrieved 2024-03-28.
  9. ^ ا ب Bureau, ABP News (14 مارچ 2024). "ABP News-CVoter Opinion Poll: Andhra Pradesh Gears Up For Triangular Battle In LS Elections". news.abplive.com (انگریزی میں). Retrieved 2024-03-17.
  10. ^ ا ب B, Satya (13 دسمبر 2023). "Times Now – ETG Survey: YSRCP's Clean Sweep!". Gulte (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2024-02-17.
  11. ^ ا ب Luxmi, Bhagya (5 اکتوبر 2023). "Jagan Reddy's YSRCP loses ground in Andhra, Naidu's TDP gains 7 seats: India TV-CNX Poll". India TV (انگریزی میں). Retrieved 2024-02-17.
  12. Bureau, NewsTAP (2 اکتوبر 2023). "Times Now-ETG survey predicts clean sweep for YSRC in AP with 24 -25 Lok Sabha seats; BRS at 9-11 in Telangana". Newstap (انگریزی میں). Retrieved 2024-02-17.

سانچہ:آندھرا پردیش میں انتخابات