آن (انگریزی: Aan; ہندی: आन‎) ایک بالی وڈ فلم ہے جو 1952ء میں محبوب خان کی ہدایت کاری میں بنی۔ یہ بھارت کی پہلی ٹیکنی کلر (رنگین) فلم تھی۔

آن
Aan
فلم پوسٹر
ہدایت کارمحبوب خان
پروڈیوسرمحبوب خان
تحریرآر ایس چودھری (کہانی)
ایس علی رضا (مکالمے)
ستارےدلیپ کمار
نمی
پریم ناتھ
نادرہ
موسیقینوشاد
سنیماگرافیفریدون ایرانی
ایڈیٹرشمس الدین قادری
تاریخ نمائش
جولائی 4, 1952
دورانیہ
161 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی زبان
آن

بیرونی روابط ترمیم