آیزو 3166-2:NZ آیزو 3166-2 میں نیوزی لینڈ کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز ترمیم

جزائر ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام
NZ-N شمالی جزیرہ
NZ-S جنوبی جزیرہ

علاقائی کونسلز، وحدانی اتھارٹی اور خصوصی جزیرہ اتھارٹی ترمیم

رمز ذیلی تقسیم نام ذیلی تقسیم نام (ماو) ذیلی تقسیم زمرہ جزیرے میں
NZ-AUK آکلینڈ Tāmaki-makau-rau علاقائی کونسل [note 1] شمالی
NZ-BOP بے آف پلینٹی Te Moana a Toi Te Huatahi علاقائی کونسل شمالی
NZ-CAN کینٹربری Waitaha علاقائی کونسل جنوبی
NZ-HKB ہاکس بے Te Matau a Māui علاقائی کونسل شمالی
NZ-MWT ماناواتو-وانگانوی Manawatu Whanganui علاقائی کونسل شمالی
NZ-NTL نارتھ لینڈ Te Tai tokerau علاقائی کونسل شمالی
NZ-OTA اوٹاگو Ō Tākou علاقائی کونسل جنوبی
NZ-STL ساؤتھ لینڈ Murihiku علاقائی کونسل جنوبی
NZ-TKI تاراناکی Taranaki علاقائی کونسل شمالی
NZ-WKO وائکاٹو Waikato علاقائی کونسل شمالی
NZ-WGN ویلنگٹن Te Whanga-nui-a-Tara علاقائی کونسل شمالی
NZ-WTC ویسٹ کوسٹ Te Taihau ā uru علاقائی کونسل جنوبی
NZ-GIS گسبورن ضلع Tūranga nui a Kiwa وحدانی اتھارٹی شمالی
NZ-MBH مارلبورو ضلع وحدانی اتھارٹی جنوبی
NZ-NSN نیلسن شہر Whakatū وحدانی اتھارٹی جنوبی
NZ-TAS تسمان ضلع وحدانی اتھارٹی جنوبی
NZ-CIT چیٹہم جزیرہ علاقہ Wharekauri خصوصی جزیرہ اتھارٹی

حوالہ جات ترمیم

ملاحظات ترمیم