ابراہیم طوقان
ابراہیم عبد الفتاح طوقان ( عربی: إبراهيم طوقان , 1905 - 2 مئی 1941) ایک فلسطینی قوم پرست شاعر تھے ، جن کی تحریروں نے برطانوی مینڈیٹ کے خلاف بغاوت کے دوران عربوں کومتحد کیا۔ طوقان نابلس ، فلسطین میں پیدا ہوئے۔ وہ شاعر فدویٰ طوقان کے بھائی تھے اور انہوں نے انہیں شاعری کے لیے تربیت دی او ر متاثر کیا ۔ [1] [2] ابراہیم کا تعلق ممتازطوقان خاندان سے تھا جس نے 18ویں اور 19ویں صدی کے دوران نابلس پر حکومت کی۔
سیرتترميم
شاعریترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Obituary: Fadwa Tuqan Joffe, Lawrence. The Guardian. Guardian News and Media Limited 15 December 2003.
- ↑ Jayyusi، Salma Khadra؛ Christopher Tingley (1997). Trends and Movements in Modern Arabic Poetry. BRILL. صفحات 285–287. ISBN 90-04-04920-7.