ابن آس محمد

پاکستانی ڈراما نگار، بچوں کے مصنف


ابنِ آس محمد (اصل نام: محمد اختر آس) ایک پاکستانی، بچوں کے مصنف، ڈراما نگار، صحافی اور کہانی نویس ہیں۔[2][1][3][4][5][6][7][8][9]

ابن آس محمد
محمد اختر
معلومات شخصیت
پیدائش (1975-09-17) 17 ستمبر 1975 (عمر 49 برس)[1]
سرانوالی[1]
رہائش کراچی
شہریت پاکستان کا پرچم
قومیت پاکستانی
اولاد 2 بیٹیاں، 2 بیٹے
والد آس محمد
عملی زندگی
تعليم بی اے
مادر علمی جامعہ کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ڈراما نگار ،  بچوں کے مصنف ،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو
دور فعالیت 1982ء - تاحال
ملازمت سکس سیگما انٹرٹینمینٹ   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

ابن آس محمد نے شادی کے چند برس بعد اپنی تعلیم کا سلسلہ پھر سے شروع کیا اور از سر نو نہم، دہم پاس کر کے اسلامیہ آرٹس کالج کرچی سے شام کی کلاسوں میں انٹر کیا اور کراچی یونی ورسٹی سے اردو ایڈوانس، اسلامی تاریخ اور سیاسیات کے مضامین لے کر پرائیوٹ طالب علم کے طور پربی اے( گریجویشن ) کیا۔[10]

بچوں کا ادب

ترمیم

ابن آس نے بچوں کے لیے اردو زبان میں سیکڑوں کہانیاں لکھی ہیں۔ ان کے بچوں کے لیے ناول کتابی صورت میں شائع ہوتے رہتے ہیں۔ ذیل میں ابن آس محمد کی کچھ کتابوں کی فہرست ہے:[11]

نمبر شمار کتاب کا نام کتاب کا موضوع پبلی کیشن ادارہ سال اشاعت
1 ابن آس کی کہانیاں کہانیوں کا مجموعہ ابن آس پبلی کیشن 2001ء
2 دل چسپ اور مزے دار کہانیاں کہانیوں کا مجموعہ فرید پبلشرز 2002ء
3 ابن آس کی شاہ کارکہانیاں کہانیوں کا مجموعہ ابن آس پبلی کیشن 2003ء
4 ہیری پوٹر آزاد ترجمہ امت پبلی کیشن، کراچی
5 بھیانک آسیب بچوں کا پر اسرار ناول نٹ کھٹ پبلی کیشن۔حید رآباد 2002ء
6 خون آشام بچوں کاپر اسرار ناول نٹ کھٹ پبلی کیشن۔حید رآباد 2002ء
7 جنگلادمی بچوں کا دل چسپ ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
8 ملکہ نارانی بچوں کا دل چسپ ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
9 للو پنجو بچوں کا مزاحیہ ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
10 للو پنجوکا خزانہ بچوں کا مزاحیہ ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
11 للو پنجو کی کار بچوں کا مزاحیہ ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
12 للو پنجوکی ناک بچوں کامزاحیہ ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
13 نگیٹو کا پازیٹو بچوں کاجاسوسی ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
14 پر اسرار دنیا پراسرار ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
15 مکان دہشت پراسرار ناول ابن آس پبلی کیشن۔ کراچی دسمبر 2018ء
16 دہشت انگیز پراسرار ناول ابن آس پبلی کیشن۔ کراچی دسمبر 2018ء
17 آسیبی بندر پراسرار ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
18 بندرکا آسیب پراسرار ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء
19 سکندر ٹیلی پیتھی پر بچوں کا پہلا ناول بچوں کا کتاب گھر۔لاہور دسمبر 2018ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Ibnea Aas - Dramas List" [ابنِ آس - ڈراموں کی فہرست]۔ ڈراماز پلانٹ (بزبان انگریزی)۔ 25 جولائی 2023ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  2. "Ibn-E-Aas Exclusive Interview - Writer Interview - Digital Library" [ابن آس کا خصوصی انٹرویو - مصنف کا انٹرویو - ڈیجیٹل لائبریری]۔ پاکستان سوشل ویب (بزبان انگریزی)۔ 2016-03-17۔ 16 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جون 2024 
  3. "ابن آس"۔ روشنائی۔ 2018-05-01۔ 29 جون 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  4. ذوالفقار علی بخاری (2021-03-05)۔ "ادب اطفال اور آج کے ادیب۔ایک جائزہ"۔ ہماری ویب ڈاٹ کام۔ 17 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  5. "پریس فار پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ ابن آس محمد تحریری مقابلے کے نتائج کا اعلان"۔ پریس فار پیس پبلیکیشنز۔ 22 مارچ 2022ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  6. ذوالفقار علی بخاری (22 مارچ 2022ء)۔ "ابن آس تحریری مقابلہ / قلم کاروں کا تعارف"۔ پریس فار پیس پبلیکیشنز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  7. اظہر سلیم مجوکہ (2023-08-28)۔ "قومی ادب اطفال کانفرنس"۔ نوائے وقت۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  8. اعظم طارق کوہستانی (2017-12-30)۔ "2017ء میں بچوں کا ادب"۔ روزنامہ جسارت۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  9. مکرم نیاز (9 فروری 2018ء)۔ "مزدور سے قلمکار کا سفر - ابن آس کی زبانی"۔ تعمیر نیوز۔ 3 فروری 2023ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 
  10. یسری فرخ (2014-06-16)۔ "Writer Ibn-e-Aas Mohammad Biography" [مصنف ابن آس محمد سوانح عمری]۔ عوامی ویب (بزبان انگریزی)۔ 16 اکتوبر 2019ء میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2021 
  11. "ادیب اور ڈرامہ، فلم سکرپٹ رایئٹر ابن آس محمد کی ادبی خدمات کے اعتراف میں تحریری مقابلے کا اعلان"۔ پریس فار پیس پبلیکیشنز۔ 13 دسمبر 2021ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جون 2024 

بیرونی روابط

ترمیم