سید الحفاظ ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن قاضی ابی شیبہ ابراہیم بن عثمان بن خواستی العبسی کوفی جو عظیم محدث اور مفسر تھے۔ ان کی کتاب المصنف، جو مصنف ابن ابی شیبہ کے نام سے بھی مشہور ہے، کو شہرت دوام حاصل ہے۔

ابو بکر بن ابی شیبہ
(عربی میں: ابن أبي شيبة ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 776ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 2 اگست 849ء (72–73 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوفہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
استاد عبد اللہ ابن مبارک ،  سفیان بن عیینہ ،  عبد الرحمن بن مہدی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نمایاں شاگرد ابو القاسم بغوی ،  ابو زرعہ الرازی ،  ابراہیم بن اسحاق حربی ،  ابن ماجہ ،  ابویعلیٰ الموصلی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ ،  محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں المصنف   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ولادت

ترمیم

ابن ابی شیبہ کی ولادت 159ھ 776ء میں ہوئی۔

مشائخ

ترمیم

ابوبکر بن ابی شیبہ عبد اللہ بن مبارک، شریک بن عبد اللہ القاضی، سفیان بن عیینہ، علی بن مسہر، عباد بن العوام، وکیع بن الجراح، یحییٰ بن سعید القطان، اسماعیل بن عیاس، اسماعیل بن علیہ جیسے محدثین کے شاگرد تھے،

تلامذہ

ترمیم

ان سے امام بخاری، امام مسلم، امام ابوداؤد، امام نسائی اور ابن ماجہ اور دوسرے کئی محدثین نے حدیث روایت کی ہے، ترمذی میں ان سے کوئی روایت نہیں، ان کی کتاب کا نام "المصنف لابی بکر بن ابی شیبہ" ہے، المصنف ایک خاص طرز کی کتاب کوکہتے ہیں اس سے پہلے "المصنف عبد الرزاق " اس نوع کی کتاب معروف تھی، یہ عبد الرزاق بن ہمام حدیث میں امام ابوحنیفہ کے شاگرد ہیں۔

تصنیفات

ترمیم

وفات

ترمیم

ابن ابی شیبہ محرم الحرام 235ھ۔ 849ء کو فوت ہوئے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/10237239X — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0