ابن اثیر جزری
(ابن الاثير سے رجوع مکرر)
ابن الاثیر کا پورا نام عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری ہے۔ 555ھ بمطابق 1160ء میں جزیرہ ابن عمر جو عراق عرب (موجودہ ترکی کے صوبہ شرناق) کی حدود میں موصل کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی جزیرے کی نسبت سے الجزری کہلائے۔
امام | |
---|---|
ابن اثیر جزری | |
(عربی میں: علي بن مُحمَّد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الجزري الشيباني) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مئی 1160ء [1][2][3] جزیرہ ابن عمر |
وفات | 1 جون 1233ء (73 سال)[4][1][5][2][3][6][7] موصل |
رہائش | موصل |
نسل | عربی [8] |
مذہب | اسلام |
فرقہ | سنی اشعری |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | ابن مودود موصلی |
پیشہ | مورخ ، سوانح نگار ، الٰہیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [9] |
شعبۂ عمل | تاریخ ، علم حدیث |
کارہائے نمایاں | الکامل فی التاریخ ، اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمموصل اور بغداد میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1180ء میں اپنے والد کے پاس موصل میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک موصل میں گورنری کے منصب پر فائز رہے۔ موصل میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبد اللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔
بحیثیت مورخ
ترمیممورخین میں ابن جریر طبری کے بعد ابن اثیر کا نام سب سے نمایاں ہے۔
تصانیف
ترمیموفات
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibn-al-Athir — بنام: Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr917w — بنام: Ali ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118863835 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL5373159A?mode=all — بنام: Izz al-Din Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
- ↑ دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/ibn-al-athir/ — بنام: IBN AL-ATHĪR — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
- ↑ بنام: ʻAlī ibn Muḥammad Ibn al-Athīr — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62694 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://ia801305.us.archive.org/2/items/FP79863/01_79863p.pdf
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ