ابن الاثیر کا پورا نام عز الدین ابو الحسن علی بن محمد بن عبد الکریم الجزری ہے۔ 555ھ بمطابق 1160ء میں جزیرہ ابن عمر جو عراق عرب (موجودہ ترکی کے صوبہ شرناق) کی حدود میں موصل کے قریب واقع تھا، پیدا ہوئے۔ اسی جزیرے کی نسبت سے الجزری کہلائے۔

امام   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ابن اثیر جزری
(عربی میں: علي بن مُحمَّد بن عبد الكريم بن عبد الواحد الجزري الشيباني ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1160ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جزیرہ ابن عمر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جون 1233ء (73 سال)[4][1][5][2][3][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موصل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش موصل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل عربی [8]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ سنی اشعری
عملی زندگی
تلمیذ خاص ابن مودود موصلی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مورخ [9]،  سوانح نگار ،  الٰہیات دان [9]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ ،  علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الکامل فی التاریخ ،  اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

موصل اور بغداد میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1180ء میں اپنے والد کے پاس موصل میں ہی مستقل سکونت اختیار کر لی۔ ان کے والد بہت عرصے تک موصل میں گورنری کے منصب پر فائز رہے۔ موصل میں انھوں نے خطیب ابوالفضل عبد اللہ ابن احمد الطوسی اور دوسرے فضلاء سے تعلیم حاصل کی۔

بحیثیت مورخ

ترمیم

مورخین میں ابن جریر طبری کے بعد ابن اثیر کا نام سب سے نمایاں ہے۔

تصانیف

ترمیم

وفات

ترمیم

شعبان 630ھ میں موصل میں وفات پائی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Ibn-al-Athir — بنام: Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6qr917w — بنام: Ali ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118863835 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
  5. مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL5373159A?mode=all — بنام: Izz al-Din Ibn al-Athir — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک. — دائرۃ المعارف یونیورسل آن لائن آئی ڈی: https://www.universalis.fr/encyclopedie/ibn-al-athir/ — بنام: IBN AL-ATHĪR — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: ʻAlī ibn Muḥammad Ibn al-Athīr — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62694 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. https://ia801305.us.archive.org/2/items/FP79863/01_79863p.pdf
  9. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118863835 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2024 — اجازت نامہ: CC0
  10. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085637q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ