ابو بکر محمد بن سابق صقلی (متوفی 493ھ = 1100ء ) مالکی مکتبہ فقہ کے عالم ہیں ۔ اشعری العقیدہ عالم، علمِ کلام (اصولِ دین/ علم التوحید) میں مہارت رکھتے تھے۔ مالکی فقہ میں اجتہادات اور شافعی فقہ کے مسائل کو مالکی اصول پر منطبق کرنے پر تصنیف کی۔[1]

محمد بن سابق الصقلي
(عربی میں: محمد بن سابق الصقلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
عملی زندگی
الكنية أبو بكر
لقب ابن الرماح
ينتمي إلى  اٹلی /  ہسپانیہ
مؤلفات الحدود الكلامية والسانچہ:المقصودية على رأي أهل السنة الأشاعرة
المسالك في شرح موطأ امام مالک
أدلة النظر والرد على من زاغ وكفر
إحكام المحاضرة في أحكام المناظرة
الكتاب المجموع في الأصول والفروع
تقريب الأصول العقلية وترتيب الفصول الشرعية
نمایاں شاگرد ابن ابی خصال   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فقیہ ،  محدث ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر امام مالک
ابو الحسن اشعری
ابو ولید باحی
کریمہ مرزویہ
متاثر محمد بن ابی خصال
ابو بکر بن عربی

ان پر لکھی گئی تصنیفات

ترمیم

"أبو بكر محمد بن سابق الصقلي (ت 493 هـ): شیخ الأشعریہ بالأندلس – حیات، شیوخ، تلامذہ اور آثار پر تحقیق"۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. شرح صحيح البخاري، للإمام أبي عبد الله محمد بن يوسف السنوسي، دراسة وتحقيق: لجنة البحث والتحقيق لدار الوعي، الجزء الأول، الطبعة الأولى: 2012م، ص: 246.
  • ملخص من تقديم الدكتور محمد الطبراني من كتاب "الحدود الكلامية والفقهية على رأي أهل السنة الأشاعرة"، تحقيق وتقديم الدكتور محمد الطبراني، دار الغرب الإسلامي تونس، الطبعة الأولى سنة 2008م.
  • التكملة لكتاب الصلة تحقيق عبد السلام الهراس، الناشر دار الفكر للطباعة، لبنان، سنة النشر 1995م.
  • الصلة لابن بشكوال تحقيق إبراهيم الإبياري رقم الترجمة 1333.