ابو العباس احمد بن عمر بن سُرج بغدادی شافعی قاضی اور اپنے دور میں امام الشافعیہ تھے۔ سنہ 249ھ میں بغداد میں پیدا ہوئے اور سنہ 306ھ میں وفات پائی۔ وہن اصحابِ سفیان بن عیینہ اور وکیع بن جراح میں سے تھے۔ فقہ کا علم انھوں نے ابو القاسم انماطی شافعی، صاحب مزنی سے حاصل کی۔[4]

ابن سریج
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 863ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 918ء (54–55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
تلمیذ خاص ابوالحسن الاشعری[3]  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سائنس دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب https://books.google.fr/books?id=jLFHch63Zq8C&pg=PA88
  2. https://books.google.fr/books?id=jLFHch63Zq8C&pg=PA89
  3. https://books.openedition.org/puam/988?lang=fr
  4. "سير أعلام النبلاء - الطبقة السابعة عشر"۔ 11 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2020