ابن المستوفی ، مبارک بن احمد شرف الدین لخمی، جو ابن المستوفی کے نام سے جانے جاتے تھے۔ [5] [6] وہ سلطان مظفر الدین کوکبری کے دور میں اربیل میں ایک مورخ اور وزیر تھا، ابن المستوفی سنہ 564 ہجری بمطابق 1169 عیسوی میں اربیل کے قلعہ میں پیدا ہوا اور وہیں سنہ 637 ہجری، سنہ 1239 عیسوی کے مطابق ان کی وفات ہوئی۔ ابن المستوفی کو تاریخ، ادب اور زبان کے شعبوں میں مہارت حاصل تھی، اور انہوں نے ان پر کی بہت سی تصانیف مرتب کی تھیں، جن میں سب سے اہم کتاب (تاریخ اربل) تھی۔ جو چار جلدوں پر مشتمل تھیں. [7] [8] [9] [10] [11]

ابن مستوفی
(عربی میں: مُبارك بن أحمد بن مُبارك بن موهوب بن غنيمة بن غالب اللخمي الإربلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1170ء [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اربیل   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1239ء (68–69 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اربیل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مورخ ،  ماہرِ لسانیات ،  سیاست دان ،  ادیب ،  مصنف ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

آپ نے 637ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp01389666 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اگست 2018
  2. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/103423 — بنام: Sharaf al-Dīn Abū al-Barakāt Ibn al-Mustawfī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. ^ ا ب سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp02147887 — بنام: Šaraf ad-Dīn Abū ăl-Barakāt Ibn al-Mustawfī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب بنام: Sharaf al-Dīn Abū al-Barakat ibn al-Mustawfī Irbilī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/62754 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. "معلومات عن ابن المستوفي على موقع id.loc.gov"۔ id.loc.gov۔ 10 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "معلومات عن ابن المستوفي على موقع viaf.org"۔ viaf.org۔ 3 يوليو 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  7. أحمد ابن خلّكان (1972وفيات الأعيان۔ الجزء الثاني۔ بيروت: دار صادر۔ صفحہ: 352 
  8. صلاح‌ الدين الصفدي (2000الوافي بالوفيات۔ الجزء الثاني۔ بيروت: دار إحياء التراث العربي۔ صفحہ: 206۔ 28 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. عبد الحي ابن العماد الحنبلي (1986شذرات الذهب۔ الجزء الخامس۔ دمشق: دار ابن کثیر۔ صفحہ: 186۔ 9 أغسطس 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  10. خير الدين الزركلي (2002قاموس الأعلام۔ الجزء السادس۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 149 
  11. عمر فروخ (1986تاریخ الأدب العربي (PDF)۔ الجزء الثالث۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 531۔ 19 مارس 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ